@linttsituu_01:

G_
G_
Open In TikTok:
Region: MM
Monday 05 October 2026 12:12:22 GMT
196283
34442
14
2308

Music

Download

Comments

malaelaepo4
Lae🫧🍃 :
ကိုယ်ကဘဲ့ စော်ကားနေသောအခါ😅
2026-10-06 03:06:13
176
lhmk207
ʜᴛᴇᴛ ᥫ᭡ :
ဘယ် fontလဲ ရေးလဲဟင်
2026-10-05 13:50:39
7
yoon.yoon.829
𝑲𝒉𝒊𝒏𝒀𝒐𝒐𝒏𝑳𝒘𝒊𝒏 :
card ပေးပီးတင်ချင်လို့ ရလားရှင်..
2026-10-06 10:07:29
2
ezantmunnixzane1
mavil _Oa :
storyတင်မယ်နော်
2026-10-05 13:37:00
0
sasuke123l1
TuT_ :
story တင်မယ်နော်
2026-10-06 08:39:46
3
phoo96840
နမည်မသိရင်အမေလို့ခေါ်# :
Crd naw
2026-10-06 02:30:04
1
userhoney536
cherry 🍒 :
@M💕
2026-10-07 14:28:25
1
naw.saung.hnin15
Naw Saung Hnin :
🥰🥰
2026-10-06 12:31:50
0
nanlay5589
新森🫪🫶🫪 :
@မိဧကရီ😑😌 နင်တင်ရမှာ
2026-10-07 02:20:24
0
To see more videos from user @linttsituu_01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*کورنگی میں حافظ تنویر چوہدری کے الزامات کا سخت ردِعمل، حقائق جلد عوام کے سامنے لانے کا اعلان* *رپورٹ سیدہ ورشہ زیدی* حافظ تنویر چودھری کی جانب سے اپنے خلاف جاری کی گئی ویڈیو پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہتی ہوں کہ ویڈیو میں پیش کیا گیا مؤقف حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔سڑک پر ہونے والے احتجاج کو میرے ساتھ منسلک کرنے کی کوئی واضح وجہ سامنے نہیں آئی، جبکہ مجھے نہ تو اس احتجاج کے بارے میں کوئی معلومات ہیں اور نہ ہی اس بات کا علم ہے کہ مظاہرین کس معاملے پر اور کس کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔  کورنگی میں حافظ تنویر چوہدری کی جانب سے احتجاج کے دوران میرے خلاف عائد کیے گئے الزامات پر میں تمام الزامات مسترد کرتی ہوں۔ حافظ تنویر چوہدری جس سیاسی جماعت کی سرپرستی میں سرگرمیاں انجام دیتے رہے، اسی جماعت کی اعلیٰ قیادت اور ذمہ داران نے گزشتہ شب اپنی سرکاری ویب گاہ پر واضح کر دیا کہ مذکورہ شخص کا جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔  حافظ تنویر چوہدری کی سرگرمیوں اور مبینہ ناجائز وصولیوں سے متعلق حقائق کو منظرِ عام پر لانے کے بعد اب وہ احتجاج کے دوران مجھ پر مختلف الزامات عائد کر رہے ہیں۔  مجھے معلوم تک نہیں آخر یہ احتجاج کس معاملے پر کیا جا رہا ہے اور کس جگہ پر قبضہ خالی کرانے کی بات کی جا رہی ہے؟ مجھے نہ تو کسی مبینہ قبضے کے معاملے کا علم ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں کسی تھانے سے متعلق کوئی معلومات ہیں۔ حافظ تنویر چوہدری کی مبینہ سرگرمیوں سے متعلق شواہد اور ویڈیوز جلد عوام کے سامنے پیش کیے جائیں گے، تاکہ شہری خود حقائق کا جائزہ لے سکیں۔ میرے پاس بعض واقعات کی ویڈیوز بھی موجود ہیں، جنہیں مناسب وقت پر منظرِ عام پر لایا جائے گا۔ پیدگیر صاحب میری کردار کشی کی مہم چلانے کے بجائے آپکو اپنے الزامات کے ثبوت پیش کرنے چاہییں۔  حافظ تنویر چوہدری سے متعلق بعض معاملات پر کورنگی کے مقامی افراد کے ساتھ بھی تنازعات سامنے آئے ہیں، جن کی تفصیلات اور شواہد آئندہ دنوں میں پیش کیے جائیں گے۔ حافظ صاحب چند روز قبل بھی ایک واقعے کے دوران آپکو اپنے دفتر میں شدید تنقید اور توہین آمیز صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑا تھا۔جس پر آپکو آپکی اہلیہ نے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر چیرنے کو کہا اور کہا کہ آپکی حیثیت اور اوقات کیا ہے۔ حافظ صاحب فی الحال میرے گھر میں میری والدہ کا آج سوئم ہیں۔ اس لیے اس وقت مزید تفصیلات جاری نہیں کر سکتیں۔ تاہم چند روز بعد حافظ تنویر چوہدری سے متعلق مبینہ سرگرمیوں کے شواہد اور ویڈیوز سامنے لائی جائیں گی۔ حافظ صاحب وقت پر تمام دستیاب شواہد عوام کے سامنے رکھی جائینگی، تاکہ اصل حقائق واضح ہو سکیں اور شہری خود فیصلہ کر سکیں کہ کون درست ہے اور کون غلط۔

About