@rajahamidaliofficial_: Part 5 کالی مِٹّی | Kali Mitti | Heart Touching Sufi Kalam | Raja Hamid Ali | Punjabi Sufi Music 2026 Listen to “KALI MITTI — NOOR DE QISSE”, a soulful Punjabi Sufi Kalam performed by Raja Hamid Ali. This spiritual and heart-touching Kalam carries a deep message of human emotions, worldly reality and the search for spiritual connection. Artist: Raja Hamid Ali Kalam: Kali Mitti | کالی مِٹّی Genre: Sufi / Punjabi Kalam kalam: Ulfat Akhtar Dop : Ali Haider video Edit : Ab Rehman (Mani) Music & Production: Sufi Vibes Studio Video Production: Sufi Vibes Studio Release: 2026 #KaliMitti #کالی_مٹی #RajaHamidAli #SufiKalam #HeartTouchingKalam
کھجوروں کے بارے میں فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
کھجور ایک ایسی مبارک غذا ہے جس کا ذکر قرآن پاک اور احادیث میں کثرت سے آیا ہے۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے بے شمار فوائد بیان کیے ہیں اور اسے بڑی اہمیت دی ہے:
گھر میں بھوک کا نہ ہونا: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"جس گھر میں کھجوریں ہوں، وہ گھر بھوکا نہیں رہتا۔" (صحیح مسلم)
عجوہ کھجور اور زہر سے بچاؤ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ کی خاص کھجور 'عجوہ' کے بارے میں فرمایا:
"جو شخص صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لے، تو اس دن اس کو کوئی زہر اور نہ کوئی جادو نقصان پہنچا سکے گا۔" (صحیح بخاری و مسلم)
بہترین پھل: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کو ایک بابرکت درخت اور پھل قرار دیا اور اس کی مثال اس مسلمان سے دی جس کی ہر بات اور ہر عمل بابرکت اور نفع بخش ہوتا ہے
2026-10-08 11:31:24
5
حدائق بخشش :
آخر پھر مولوی ہی یاد آیا۔۔۔ کبھی لبرلز، جرنیلوں سیاست دانوں پہ لکھ دیتے
2026-10-06 11:14:27
10
محمد زین الحسن :
کبھی اپنے آپ پر بھی غور کیا اپنا موبائل بیچ کر غریب کی مدد کردو لاکھ لاکھ کے تمہارے گھروں کے صرف دروازے ہوتے ہیں تنقید کے لئے صرف علماء ہی کیوں چوہدری وڈیرے سردار ایم این اے ایم پی اے سیاست دان لبرلز کو ٹورگٹ نہیں کرتے ؟
2026-10-08 06:49:47
3
seharali3702 :
مولوی کاروبار کرے تو تکلیف کوئی بندہ گاڑی گفٹ کردے تو تکلیف کوئی مولوی اچھا کھا کے تو تکلیف کوئی مولوی اچھا پہن کے تو تکلیف اگر وہ کمزور ہو لوگوں کے آگے ہاتھ پھیلائے تو بھی تکلیف یہ نہیں دیکھتے کہ ان کے نماز جنازہ نکاح نماز اذان ہر چیز وقت پر کرتا ہے جو مرضی حالات ہوں کبھی دھرنا نہیں دیا مطالبات کے لئے یہ نہیں پتا کہ یہی مولوی اگر افغانستان میں امریکہ کو نا مارتے روس تو نا توڑتے تو آج مسلم ریاستیں آزاد نا ہوتی فلسطین میں لڑنے والا آزادی کے لیے دین پسند طبقہ علماء مجاہدین مولوی
سیاست دان اور اشرافیہ لوٹ کر کھاگئے ملک کو ادھر ہمت نہیں ہوتی بولنے کی
2026-10-08 06:54:13
3
Abdullah Kamboh :
apka dard smjh Raha hon
2026-10-07 22:15:30
1
Awais Safeer :
واہ
2026-10-08 14:39:05
0
Nazawar Bajwa :
ڈاڈے وَنڈ لیندے نے حصے، رہ جاندے مجبور دے قصے ۔۔۔۔ سُن کے دکھ نل مریا پُکھا ، من و سلوا ،طور دے قصے
2026-10-06 01:08:03
1
Rana khubaib :
wah raja sab
2026-10-05 15:05:46
0
Pakistan Zindabad 🇵🇰 :
True💯
2026-10-06 04:04:32
0
SiLéNt QúEèÑ :
wah g beautiful ❤️❤️❤️❤️v0ic
2026-10-06 04:46:33
0
hafizumar3062 :
2026-10-06 10:40:47
0
سِگِ حیدرؔ قرار :
🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-05 18:18:06
0
Akhlaq Atari Razvi Qadri :
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بکری کا گوشت (خصوصاً دست کا حصہ) بہت مرغوب تھا۔ احادیث مبارکہ میں اس کی صراحت ملتی ہے:
دست کا گوشت: احادیث میں آتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بکری کے دست (Front leg / Foreleg) کا گوشت بہت پسند تھا۔
روایت: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا:
"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بکری کا دست پسند تھا، پس ہم آپ کے لیے وہ پکاتی تھیں اور آپ اسے تناول فرماتے تھے۔" (سنن ترمذی)
مہمان نوازی: سیرت طیبہ میں یہ بھی ذکر ملਦਾ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب مہمان آتے یا کوئی دعوت ہوتی، تو آپ بکری کے گوشت کو پسند فرماتے تھے۔ ایک اور مشہور واقعہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھنی ہوئی بکری پیش کی گئی تھی۔
2026-10-08 11:31:20
0
slahudiin ayyubi NT :
2026-10-05 13:12:27
0
Murshed :
🥰🥰🥰
2026-10-08 11:12:39
0
BaBuU :
🌹🌹🌹
2026-10-07 16:34:33
0
Dr sajjadalitahir :
🥰🥰🥰
2026-10-07 11:05:54
0
BILAL QADRI 🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 20:14:02
0
Muhammad.Alyas.LanGah💫💫 :
💞💞💞
2026-10-06 14:13:15
0
✨♏ąӀìҟ ɀąìղ ԱӀ Ⱥҍìժҽҽղ Awan :
☺️☺️☺️
2026-10-06 13:07:24
0
Ahmed :
🥰🥰🥰
2026-10-06 10:06:56
0
Ansarbutt422 :
❤️❤️❤️
2026-10-06 06:20:48
0
Malik S@HÃb :
❤️❤️❤️
2026-10-06 05:49:35
0
Nadeem ghallu :
🥰🥰🥰
2026-10-06 05:14:16
0
🌹SALEEM🌹 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 12:29:23
0
To see more videos from user @rajahamidaliofficial_, please go to the Tikwm
homepage.