bahi g me apki vadio ka subha say wait kar raha hun
2026-10-05 12:45:29
0
khizar g :
2026-10-06 15:33:52
0
Dr Hassan :
دن بھر دنیا داری ہے اور پھر شب بیداری ہے
سب خاموش ہیں مجمعے میں یعنی میری باری ہے
میرے اگے اس کی بات یہ تو دل ازاری ہے
اپنے اپ سے چھپتا ہوں جانیں کیا بیزاری ہے
یہ سب مطلب والے ہیں تم سے تو دلداری ہے
توڑ کے اج انا اُس کی اس کے منہ پر ماری ہے
یوں تو روز کا ملنا ہے ویسے پردہ داری ہے
2026-10-06 17:24:23
0
ملک ولید سندیلہ :
geo mahra gggggggggg 1000 sal
2026-10-05 18:23:04
0
To see more videos from user @yaseengamerz81, please go to the Tikwm
homepage.