@azaanphotostudio1: ⚠️ ورسک روڈ پر اوورلوڈ ڈمپرز ورسک روڈ پر روزانہ ماربل کے بھاری سکریپ سے بھرے ڈمپر گزر رہے ہیں۔ اتنا زیادہ وزن اور بے احتیاطی کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ خدارا متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں۔ اگر ماربل سکریپ کسی گاڑی یا راہگیر پر گر گیا تو ذمہ دار کون ہوگا؟ حفاظت سب کی ذمہ داری ہے۔ 🙏