💞🥰 نظر آ نے لگا ھے کبھی کبھی 💞🥰
شاید اسے بھی میری یاد ستانے لگی ہے 🥺🥺🫶🫶
2026-10-06 15:49:45
4
kamrangujjer :
👌🥀💞جسم کی قید سے اک روز گزر جاؤ گے
خشک پتوں کی طرح تم بھی بکھر جاؤ گے
تم سمندر کی رفاقت پہ بھروسہ نہ کرو
تشنگی لب پہ سجا ۓ ہوۓ مر جاؤ گے
وقت اس طرح بدل دے گا تمھارے خدو خال
اپنی تصویر جو دیکھو گے تو ڈر جاؤ گے