سمجھ نہیں آئی کچھ ! مردے تو حضرت عیسیٰ علیہ سلام بھی ذندہ کرتے تھے
2026-10-05 13:14:47
40
🗣️EMAM---ON FIR🔥 :
اس میں انجنیئر کی روح اگی ہے 😅
2026-10-05 13:44:29
132
زین السلفی 🥷 :
جی بھائی یہ کہتے ہیں عیسی علیہ السلام مردے زندہ کرتے تھے اللہ کے حکم سے غوث پاک بھی مردے زندہ کرتے تھے اپنے حکم سے
یہاں پر میرا سوال ہے حضرت عیسی بھی بن باپ کے پیدا ہوئے تھے اللہ کے حکم سے
کیا غوث پاک بھی بن باپ کے پیدا ہوئے تھے اپنے حکم سے [Tears of joy] یار کوئی اہل علم اس بات پر ذرا توجہ کریں اور مجھے اس کا جواب دے دیں پلیز
2026-10-05 17:28:43
12
Yusaf :
بابا اپ کے گھر تھا 😅
2026-10-05 13:31:07
25
slamatali221 :
hazrat gaus pak sarkar 💕bhi murde jinda karte The
2026-10-05 17:47:58
7
Shaylin Butt :
Baby ty shey e koi nai😂😂
2026-10-05 21:09:14
6
Ahmad Hassan :
ghose Azam ki bat ker rhy ho tub wo hayat thy
2026-10-05 17:00:41
8
Shamraiz Ali :
چس آ گئ اے
2026-10-05 14:52:27
80
Saqib Saeedbutt :
یہ بات بالکل سچ ہے پہلے ایسے ہوتا تھا مردے بھی زندہ ہوتے تھے انسان ہوا میں بھی اڑتا تھا مگر خوراکوں کی کمی کی وجہ سے سب کو کمزوری ہو گئی ہے اب وہ خوراکیں نہیں رہی دو نمبری ملاوٹ کی وجہ سے اب مارکیٹ میں ایسے لوگ انے بند ہو گئے ہیں خاص طور پر جب کا کیمرہ ایا ہے اب ایسے لوگ مارکیٹ میں انا بند ہو گئے ہیں
2026-10-05 15:03:43
36
user4495598967484 ZEE :
so true
2026-10-06 02:27:20
0
اللہ نبی اور قران :
Baba lol ho gea
2026-10-05 16:32:58
1
MR Fakhar 🎤 :
tery wich engr di roooh a gai babay ty shaaaaekoi nhi 😃😃😃
2026-10-05 17:42:17
6
Salman bajwa :
jaggu bhi zinda bad
2026-10-05 14:41:20
19
haddi. :
Allah k hukum sy zinda krty thy or wo Allah k paighambr thy
2026-10-05 15:27:45
6
Bhutta :
2026-10-05 17:53:35
22
Asif Ali :
zabardast
2026-10-05 14:43:11
11
✮͢🦋⃟≛⃝🇿ɪᴅɪ𝄟ZA̺͆I꙰Ꮑ👑 :
Story shareef 😂
2026-10-05 16:52:22
1
Shahab :
jagoo razi aa tyry ty🥰
2026-10-05 14:40:23
8
Urwa Saith🤍💀 :
😏
2026-10-05 14:44:41
5
haider Ali Jutt :
hairar ki baat haJo mirdy Zinda Krty thy wo Khud marr gay .....😂😂
2026-10-05 14:28:39
5
Perfect builders :
مردوں کو زندہ کرنے سے ہرگز یہ مراد نہیں تھی کہ حقیقی طور پر مرے ہوئے لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جاتا تھا۔ اس سے مراد یہ تھی کہ مردہ دلوں کو زندہ کیا گیا؛ یعنی جن لوگوں کے دلوں پر زنگ آ گیا تھا، جو مایوس اور بددل ہو چکے تھے، ان کے دلوں کو دوبارہ ایمان اور ہدایت کی روشنی سے زندہ کیا گیا، تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کی راہ پر چلیں۔
لہٰذا اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کسی حقیقی مردہ شخص کو دوبارہ زندہ کیا گیا ہو۔ اگر یہ اختیار ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیا گیا تو پھر کسی اور نبی یا کسی اور شخص کے لیے اس کا دعویٰ کیسے کیا جا سکتا ہے؟
پس مردوں کو زندہ کرنے سے مراد یہ ہے کہ جن لوگوں کے دلوں پر مہر لگ چکی تھی، جن کے دل ہدایت سے دور ہو گئے تھے، انہیں دوبارہ راہِ راست پر لایا گیا اور ان کے مردہ دلوں کو ایمان و ہدایت کے ذریعے زندہ کیا گیا۔
2026-10-06 03:20:52
0
🌹🤜Ali DOMINION🤛🌹 :
حضرت موسیٰ علیہ السلام مردے زندہ کرتے تھے اب کدھر ہیں وہ
2026-10-05 18:51:49
3
zohra jabeen :
2026-10-05 17:08:10
2
Emaan Riz :
😂 right
2026-10-06 03:16:28
2
To see more videos from user @jaggumughal, please go to the Tikwm
homepage.