kiny mazy ki ho gi ya taqreer plz original ma kro bro
2026-10-06 02:21:48
13
Saleem Ullah Shah_ik804🦅 :
اس عمر میں مسجد کے ممبر سے صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتِ اظہار کا ذکرِ خیر کرنا یقیناً بہت خوشی اور فخر کی بات ہے۔ 🌹
اللہ تعالیٰ اس ننھے بچے کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اسے دین کا سچا خادم بنائے اور ہمیشہ صحابۂ کرامؓ و اہلِ بیتِ اظہار کی محبت اپنے دل میں قائم رکھنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ایسے بچوں کو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اور امید پیدا ہوتی ہے کہ ہماری آنے والی نسلیں دین اور محبت کا پیغام آگے لے کر چلیں گی۔ ماشاءاللّٰہ، نظرِ بد سے محفوظ رکھے۔ 🌹
2026-10-06 03:04:58
108
Mahmood009o :
@[Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose]
2026-10-06 10:54:47
1
Queen 👑 :
یہ ویڈیو اوریجنل ساؤنڈ میں چاہیے بغیر میوزک کے بغیر
2026-10-05 18:12:45
64
💫اسامہ خلیل💫 :
اللّٰہ تعالٰی نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-05 15:42:09
75
سونیا حسین 780 :
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
2026-10-06 01:37:12
26
user5306245266326 :
کیا کؤی ایسی حدیث پیش کر سکتے ہیں جہاں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے یہ انداز اپنایا ہو دین کی بات کرنے میں
2026-10-06 05:39:26
6
MIMI😮💨 :
اسکی آ واز میں لگائیں
2026-10-06 06:45:11
17
Muhammad Rashid :
یہ کوئی طریقہ نہیں بیان کا اور نہ ہی ہر کوئی انداز ف_ا_رو_ق_ی میں کر سکتا ہے یہ اللہ کی دین ہوتی ہے اکثر اس جذباتی انداز میں گستاخی نادانی اور غلطیاں کر جاتے ہیں اور یہی حقیقت ہے لہذا بیان کو نصیحت کے طور پر کیا جائے نہ کہ مشہوری حاصل کرنے کے لئے____
2026-10-05 19:25:09
21
user6295513932689 :
original voice share kren
2026-10-06 05:59:51
1
Rajputana :
yar apni original voice upload kiya kro
2026-10-05 18:41:23
2
ﷺ عاشق رسول ﷺ :
بھائی سادہ ویڈیو اپلوڈ کرلو
2026-10-05 15:58:30
10
Zafar Sasoli :
بھائی سادہ ویڈیو اپلوڈ کرو پلیز
2026-10-05 16:06:37
7
Habib Ullah ❤️ :
have 🥰🥰🥰🥰boy boy 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-06 06:54:20
1
Malik Jaan Malik :
سر بکف سر بلند
دیوبند دیوبند
2026-10-05 21:10:02
18
Ibn e Shams :
اسی جذبات نے تو ہمارا بیڑا غرق کر دیا
2026-10-05 20:33:02
6
Muhammad Huzaifa :
علماء دیوبند زندہ باد
2026-10-05 16:11:54
11
Saleem Ullah Shah_ik804🦅 :
میں اس ماں کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے اس ببر شیر 🦁 جیسے بیٹے کو پیدا کیا ہے ❤️
2026-10-06 03:22:23
29
میں بیٹا امی عائشہؓ کا :
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
2026-10-06 06:50:27
5
malik shabbar purnaya :
مرشد حق نواز والا سٹائل[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-10-06 07:21:53
5
Hidayatullah. B :
چھوٹا فاروقی صاحب
2026-10-05 17:38:11
10
Usman Bandesha :
@ﷺ عاشق رسول ﷺ:بھائی سادہ ویڈیو اپلوڈ کرلو
2026-10-05 18:14:26
5
Jibran Awan :
🦅:اس عمر میں مسجد کے ممبر سے صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتِ اظہار کا ذکرِ خیر کرنا یقیناً بہت خوشی اور فخر کی بات ہے۔ 🌹
اللہ تعالیٰ اس ننھے بچے کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اسے دین کا سچا خادم بنائے اور ہمیشہ صحابۂ کرامؓ و اہلِ بیتِ اظہار کی محبت اپنے دل میں قائم رکھنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ایسے بچوں کو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اور امید پیدا ہوتی ہے کہ ہماری آنے والی نسلیں دین اور محبت کا پیغام آگے لے کر چلیں گی۔ ماشاءاللّٰہ، نظرِ بد سے محفوظ رکھے۔ 🌹
2026-10-06 03:30:30
5
Hafiz bhai :
اوریجنل اواز ہو نا پھر مزہ اتا ہے
2026-10-05 20:58:42
7
꧁༺فرحان عطاری قادری༻꧂ :
دیوبھنگ
2026-10-06 02:01:30
4
To see more videos from user @user4402049716329, please go to the Tikwm
homepage.