@sufiwrites302: محبت میں ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کا سارا غرور، ساری انا اور سارا مان کسی ایک شخص کے سامنے ڈھیر ہو جاتا ہے۔ یہ جھکنا کمزوری نہیں، بلکہ محبت کی معراج ہے۔ دنیا کے سامنے سر اٹھا کر جینے والا جب کسی ایک کے سامنے دل کی ہار مان لے، تو وہی جیت بن جاتی ہے۔ تم وہ واحد مان ہو، وہ واحد سکون ہو، جس کے سامنے جھکنا بھی مجھے دنیا کی ہر فتح سے بڑھ کر عزیز ہے۔" ✨
کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جن کا کبھی اختتام نہیں ہوتا ۔بس دل ایک شخص کے نام ہو جاتا ہے ۔پھر چاہے دنیا میں کتنے ہی حسین چہرے سامنے کیوں نہ آئیں دل کی جگہ کسی اور کے لیے باقی نہیں رہتی ۔تم سے محبت صرف ایک احساس ہی نہیں میری جان ۔یہ وہ فیصلہ ہے جو دل نے ہمیشہ کے لیے تمہارے حق میں کر دیا ہے 🌹🫶 #
2026-10-06 03:46:06
3
Moon sheikh :
@مطلبی لوگ:کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جن کا کبھی اختتام نہیں ہوتا ۔بس دل ایک شخص کے نام ہو جاتا ہے ۔پھر چاہے دنیا میں کتنے ہی حسین چہرے سامنے کیوں نہ آئیں دل کی جگہ کسی اور کے لیے باقی نہیں رہتی ۔تم سے محبت صرف ایک احساس ہی نہیں میری جان ۔یہ وہ فیصلہ ہے جو دل نے ہمیشہ کے لیے تمہارے حق میں کر دیا ہے 🌹🫶 #
2026-10-06 16:51:41
2
$hoaib Dhillon :
محبت میں ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کا سارا غرور، ساری انا اور سارا مان کسی ایک شخص کے سامنے ڈھیر ہو جاتا ہے۔ یہ جھکنا کمزوری نہیں، بلکہ محبت کی معراج ہے۔ دنیا کے سامنے سر اٹھا کر جینے والا جب کسی ایک کے سامنے دل کی ہار مان لے، تو وہی جیت بن جاتی ہے۔ تم وہ واحد مان ہو، وہ واحد سکون ہو، جس کے سامنے جھکنا بھی مجھے دنیا کی ہر فتح سے بڑھ کر عزیز ہے
2026-10-06 15:10:12
1
suneelkumar :
,:*چھوڑنے والے کا بھرم رکھنا تھا
😭
*ہم نے خود کو بے وفا لکھ کر کہانی ہی
ختم کر دی
2026-10-05 19:34:00
3
Ishfaq :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-06 18:22:22
0
Moon sheikh :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-06 16:50:59
1
Barkat Ali Klasra :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-06 16:18:40
1
🇸🇦ع🇵🇰.... :
hanji muhtrma 🫴✨🫀
@saudi princess 💖
2026-10-06 16:01:55
0
muhammadzubair80025 :
@😭😭😭
2026-10-06 13:59:22
1
bewfa💔 mahbob💔dewano💔ashik :
🥰🥰🥰
2026-10-06 13:34:10
1
RanaUsman :
❤️❤️❤️
2026-10-06 14:01:15
0
bewfa💔 mahbob💔dewano💔ashik :
🥰🥰🥰
2026-10-06 13:34:13
1
bewfa💔 mahbob💔dewano💔ashik :
🌹🌹🌹
2026-10-06 13:34:13
1
tayyab jani :
✌️✌️✌️
2026-10-06 13:42:38
1
Vikram Rathor :
🥰🥰🥰
2026-10-06 12:20:47
1
bewfa💔 mahbob💔dewano💔ashik :
🌹🌹🌹
2026-10-06 13:34:11
0
Imamden Rind :
🥰🥰🥰
2026-10-06 12:55:36
1
Faaisal Bashir Rajput :
Miss u aloot 😭😭😭😭@Noor Us Sahar975
2026-10-06 11:30:56
1
🥺 شامی راجپوت 🥺 :
😳😳😳
2026-10-06 06:20:02
1
Imran malik :
🥰🥰🥰
2026-10-06 05:07:45
1
🌿꧁★Mυнαммα∂ Hαѕѕαη Kσяαι★꧂🌿 :
😳😳😳
2026-10-06 04:25:55
1
SAD😞 BOY :
❤️❤️❤️
2026-10-06 05:36:59
1
Qasim 119 :
🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-10-05 13:55:39
0
To see more videos from user @sufiwrites302, please go to the Tikwm
homepage.