پیارے بھائی مریم نواز کچھ نہیں کر سکتی جس سرکار کے روزے پر ہو ان سے شفارش کرے وہ تو بڑے مہمان نواز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں وہ سنے گے انشااللھ
2026-10-05 14:57:26
931
شبائرہ علی✨🇦🇪 :
افسوس کُچھ لوگ وہاں جا کر بھی وہاں نہیں پُہنچ پاتے
2026-10-05 19:53:55
313
Ch Sikandar Hayat Warraich :
حافظ صاحب اپ جہاں پر کھڑے ہیں وہاں تو ہاتھوں ہاتھ دعائیں قبول ہوتی ہیں اقا صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کریں انشاءاللہ قبول ہوگی
2026-10-05 15:10:41
257
Asim Mughal :
bhai jaha ap gy ha apko kisi AUR Sy Kuch kehne ki zaroort hi ni ha
2026-10-05 14:26:22
120
🖇️🦋🥀𝐈ŝ𝒉𝒒𝘻@ⅆ𝕚🥀🦋♡┊🧸 :
bhai ap wahn ja k b Maryam se mang rhy hai ap to shaho k shah k pas gay hai wo Jo apny mangty ko Khali ni lutaty unse mangy
2026-10-06 07:15:50
37
🌹{🦋انت الحیاۃ 🦋}🌹 :
کاش آپ یہ عرضی اووو سامنے گنبد څضرۍ والے پیارے محبوب( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )سے مانگتے تو ایک کیا۔ پتہ نہیں کتنی اذانیں ملتی 🥺
2026-10-06 14:12:18
39
Dani janDraN❤️ :
حافظ صاحب یہ عرض آپ یہاں نہیں سنہری جالیوں کے سامنے جا کے کریں پھر دیکھیں انشاءاللہ❤️❤️
2026-10-05 16:30:11
105
🎖💫nur👑 :
محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم
2026-10-06 06:49:41
40
meharjutt07 :
@meharjutt07:بھائی میں نے اسلام قبول کیا ہے ایک سال ہو گیا ہے ہم بہت پریشان ہیں اور میرے ہسبینڈ پہلے مسلمان تھے اللہ پاک نے مجھے بیٹی دی ہے لیکن کچھ بھی کام کا انتظام نہیں ہو رہا برائے مہربانی کو اس بندوبست کرتے ہیں میں اللہ کا گھر کی زیارت کرنا چاہتی ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے کی زیارت کرنا چاہتے ہیں بس یہی میری خواہش ہے اللہ پاک اس کا اپ کو اجر دے ye AK f
2026-10-05 14:54:57
35
الفاظ دل افیشل :
afsoos hy yar Jin k pass ay ho in se mango na
2026-10-06 15:27:04
1
Muhammad Bilal :
حافظ صاحب کچھ خیال کرو آپ نے یہ طریقہ اچھا پکڑا ہوا ہے ویڈیو بناکر کام کروانے کا 🙏 ہر کام اور مدد لینے کے لیے یہ طریقہ اچھا ہے 🙏 لیکن آپ سے ہاتھ جوڑ کر عرض ہے یہ کام آپ مریم نواز شریف صاحبہ کو کہنے کی بجائے 🙏 آپ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں رو رو کر عرض کریں [Crying] یقین کریں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کرنے سے ضرور آپ کی التجاء پوری ہوگی🙏🙏🤲🤲🤲🙏🙏
2026-10-05 17:54:40
25
Amir Shaheen70 :
insha'Allah main bi jaonga bhot jald
2026-10-05 19:40:55
3
sardar Muhammad Arif :
جس جگہ میں ہو یہاں بڑے بڑے بادشاہ سر جھکا لیتے ہیں
bhai logo pa ni balka Allah or uska Rasool saw pa aqeeda rakha inshallah apki har khuwahish pure hoge [Red heart]
2026-10-05 16:30:08
2
❤️SYED ZAHID SHAH❤️ :
sir mashallah AP Haram Shareef me but baat ye ha AP Imran Khan k name Sy kah den to shyed AP ki Apeal ko sun liya jay [Red heart]
2026-10-05 14:40:17
1
Mani.mughal :
Allah pak iski dua kaboll kare
2026-10-05 14:06:56
34
Rais Asadullah ghalib :
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کریں
2026-10-06 03:38:59
14
زڅمی بھیڑیا🥷🏻 :
کاش آپ یہ عرضی اووو سامنے گنبد څضرۍ والے پیارے محبوب( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )سے مانگتے تو ایک کیا۔ پتہ نہیں کتنی اذانیں ملتی 🥺
2026-10-06 05:02:00
13
F farooq :
idr hi dua kro qbol ho jaey gi
2026-10-05 15:00:42
8
Muhammad Abdullah Rizvi :
پیارے بھائی اللہ پاک اپ کی عزتوں میں برکتیں عطا فرمائے امین رب العالمین
پیارے بھائی جس در پر اپ موجود ہیں نا
ان سے ایک بار دل سے فریاد کر کے تو دیکھیں۔ جس طرح اپ ان سے گزارش کر رہے ہیں۔ اسی طرح وہ گنبد والے سے گزارش کر کے دیکھیں۔
۔
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے دینے والا ہے سچا ہمارا نبی۔ واللہ
2026-10-06 18:53:29
5
Yasir Raza :
کاش یہ اپیل آپ سرکار کی بارگاہ میں عرض کرتے 😭😭😭
2026-10-05 17:56:52
6
Adnan Bashir :
بھائی جان آپ اللہ کے رسول کے روزے پر کھڑا ہو کر بات کریں
2026-10-06 04:19:20
6
hasnain gujjar 804 🇵🇰🇸🇦 :
:پیارے بھائی مریم نواز کچھ نہیں کر سکتی جس سرکار کے روزے پر ہو ان سے شفارش کرے وہ تو بڑے مہمان نواز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں وہ سنے گے انشااللھ
2026-10-06 03:50:08
8
To see more videos from user @hafizghulamabbas09, please go to the Tikwm
homepage.