@princess_zee319: جنم دن تو ہر سال آتا تھا، مگر ماں بننے کے بعد اس خوشی کا مطلب ہی بدل گیا۔ اب اپنی سالگرہ کی خوشی سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوتی ہے کہ میرا بیٹا میرے ساتھ ہے، میری خوشی میں خوش ہے۔ ماں اور بیٹے کا رشتہ بھی کتنا خوبصورت ہے؛ ماں کی خوشی بیٹے کی مسکراہٹ میں، اور بیٹے کا سکون ماں کی محبت میں چھپا ہوتا ہے۔ آج اپنی خوشی مناتے ہوئے بس یہی احساس ہے کہ میری زندگی کی سب سے خوبصورت خوشی، میرا بیٹا ہے۔ 🤍🫶 #nature_lover #poetrylover #princess_zee319