@bbcurdu: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کیے جانے کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ ہمارے ساتھی شہزاد ملک سے جانیے کہ ان میں فرق کیا ہے؟ ویڈیو: شہزاد ملک، نیر عباس
Aur mulk me agar ayeen suspend ho gya ho to pir Kiya hoga?
2026-10-05 15:01:04
5
꧁🌺☬𝓩𝓐𝓡 𝓞𝓡𝓐𝓚𝓩𝓐𝓘☬🌺꧂ :
پختون خواہ میں پہلی ہی سے گورنر راج یا وفاقی کنڑول ہے ، تمام سیکورٹی ادارے اور پولیس وفاقی کنڑول میں ہے، ہمارے معدنیات وفاقی کنٹرول میں ہے جب چاہے کچھ بھی کرسکتے ہیں
2026-10-05 15:12:05
7
Aftab moosa jak :
hukoomat khud jaali h sadar e pakistan
2026-10-05 15:13:18
5
***** :
ایمرجنسی لگانے کا اگر اتنا ہی شوق ہے تو سب سے پہلے بلوچستان میں لگائی جائے جائے حکومتی رٹ نا ہونے کے برابر ہے اور دہشتگردی نے پورے صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
2026-10-05 15:38:46
5
خلیل خان :
2026-10-05 14:43:38
7
Bajwa Umair :
2026-10-05 14:32:40
5
BT islamabad :
yeh b pocho fro. 47 ka konsa nefaz hain
2026-10-05 15:44:34
1
ARSHAD TANHA 804 :
خیبر پختون خواہ میں راج صرف عمران خان کا ہے
2026-10-05 15:23:38
2
user4897498860705 :
یہ فیصلہ کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے کہ صوبائی حکومت صحیح کام کر رہی ہے یا نہیں۔
2026-10-05 17:17:46
1
ad khan :
طالبان نا منظور
2026-10-05 15:17:14
0
Adil Shaikh Åąďi :
2026-10-05 15:33:18
1
Nizam Ullah :
بلوچستان میں لگ دہ
2026-10-05 19:13:34
0
Y N Y :
ملک میں کوئی قانون نہیں ہے ۔ جو دل کرے وہ کرتے ہے ۔
2026-10-05 19:44:25
0
Aseer Shah :
اور اگر صدر خود نااہل ہو ؟ وفاقی حکومت اگر خود نااہل ہو کچھ بھی ڈیلیور نہ کریں؟
2026-10-05 20:33:05
0
mood 😊 of :
ویسے تو پاکستان میں جرنیل لا لگا ہوا ہے
2026-10-05 18:14:01
0
𝑩𝒆𝒔𝒕 𝑬𝒅𝒊𝒕𝒐𝒓下丹尺爪丹𠘨⚔️ :
2026-10-05 18:43:32
0
𝑩𝒆𝒔𝒕 𝑬𝒅𝒊𝒕𝒐𝒓下丹尺爪丹𠘨⚔️ :
2026-10-05 18:43:28
0
𝑩𝒆𝒔𝒕 𝑬𝒅𝒊𝒕𝒐𝒓下丹尺爪丹𠘨⚔️ :
2026-10-05 18:43:36
0
SKY ELECTRONICS :
پاکستان کا کونسا آئین ھے اور آئین کے مطابق تو حکومت ھی قائم نہیں
2026-10-05 18:38:11
0
Butt Brothers ☠️🌜 :
2026-10-05 14:13:04
0
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.