@itx_editer889: شوق محبت کا ہمیں بھی نہ تھا تجھے ایک نظر دیکھا تو دل بغاوت کر بیٹھا !!🫀 #foryoupage #goviral #firstvideo #unfrrezmyaccount #creatorsearchinsights
شوق محبت کا ہمیں بھی نہ تھا
تجھے ایک نظر دیکھا تو دل بغاوت کر بیٹھا !!
2026-10-05 14:33:23
5
⚜️Pur باش 😖 🐍 :
شِفا دیتا تھا کبھی جس شخص کا مرہمی لہجہ🥺🥀
وہی شخص آج مجھے ذہنی بیمار بنا گیا ......... 😭💔❤️🩹💔
2026-10-05 20:22:39
4
(…ᘛ🅰️ LEEMULLAH ) :
تُم نے پہلے نظر دیکھ
تو ہم
نے تُم کو اپنی پوری زندگی سمجھا
😐😔🤐😔🥺
ہم نے سوچا کہ آپ کے ساتھ ایک ملاقات کریں گے اس ملاقات میں ہم آپکو پورے داستان سونا دینگے مگر پھر حادثوں نے پیچھا نہیں چھوڑا