@malaika_kiran1: نیاسینامائیڈ سیرم کے فائدے ✨ *1. داغ دھبوں کا خاتمہ:* چہرے کے کالے نشان، ایکنی کے داغ اور چھائیوں کو ختم کرتا ہے۔ *2. اوپن پورز بند:* کھلے ہوئے مساموں کو بند کرتا ہے جس سے سکن ہموار اور صاف نظر آتی ہے۔ *3. آئل کنٹرول:* چہرے پر اضافی آئل کو کنٹرول کرتا ہے اور چہرے کو چپچپا ہونے سے بچاتا ہے۔ *4. دانوں کا خاتمہ:* کیل مہاسوں اور دانوں کو ختم کرتا ہے اور نئے دانے بننے سے روکتا ہے۔ *5. رنگت نکھارے:* سکن ٹون کو برابر کرتا ہے اور بے جان جلد میں چمک لاتا ہے۔ *6. جلد مضبوط بنائے:* جلد کی اندرونی تہہ کو مضبوط بنا کر اسے صحت مند رکھتا ہے۔ #niacinamide #serum #nidayasir #viral #fyppppppppppppppppppppppp