@kiran_writes661: کبھی کبھی محبت کو لفظوں ملاقاتوں یا قریب ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی ... بس ایک نظر ہی کافی ہوتی ہے جو دل کو سکون دے جائے۔ ، مجھے آنکھوں سے گلے لگا لینا اپنی نگاہوں میں کچھ لمحوں کے لیے چھپا لینا کیونکہ کچھ فاصلے مجبوری ہوتے ہیں، محبت کی کمی نہیں۔#foryoupage #unfreezemyacount #growmyaccounttiktokteam #poetry #kiran_writes661