@asthatic291: ایک بچہ دو پہر کے وقت پھول بیچ رہا تھا لوگ آتے جاتے قیمت لگا رہے تھے ایک شخص قریب سے گزرا تو اس نے نے دیکھا بچہ ننگے پاؤں ؤں تیز دھوپ میں پھ پھول بیچ رہا ہے تو اس نے جا کر ایک جوتا خریدا اور لا کر بچے کو دے دیا بچہ خوشی سے بولا : کہ کیا آپ اللہ ہو ؟ آدمی گھرا کر بولا نہیں بیٹا ایسا نہیں ہے پھر بولا کیا آپ اللہ کے دوست ہو کیونکہ کل ہی میں نے اللہ سے دعا کی اور کہا تھا کہ بہت پاؤں جلتے ہیں جوتا دے دیں اس شخص نے یہ سنا اور رو پڑا کیوں وہ جان چکا تھا کہ اللہ کا دوست بننا مشکل نہیں ہے "

ل۵
ل۵
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 05 October 2026 14:37:20 GMT
1250
113
5
4

Music

Download

Comments

tabi_512
𝐓𝐀𝐁𝐄𝐄 🍂 :
Class... Words.... ❤️
2026-10-06 08:14:23
1
makash3862
ᴍᴀᴋᴀsʜ :
word's... 🤌🏻🥺❤️‍🩹
2026-10-06 15:20:24
1
aliahmedkhoso31
👑 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 👑 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 15:04:19
3
katil7776
𝑵𝒐 𝑵𝒂𝒎𝒆 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-05 15:24:53
2
zeeshanraja399
ZEESHAN🚭 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 05:34:30
1
To see more videos from user @asthatic291, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About