@rooh_e_skoon_: کبھی کبھی کسی کی نصیحت، ہمیں اُس وقت سمجھ نہیں آتی؛ مگر وقت گزرنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ وہ الفاظ نہیں، ہمارے حق میں کی گئی ایک سچی فکر تھی۔ بس دل میں اللہ کا دھیان رکھیں، پھر شکایتوں کے بجائے شکر نصیب ہونے لگتا ہے۔ #islamic_video #AllahHuAkbar #urduquotes #foryourpage #rooh_e_skoon_