سن 2024 میں میں عمرے کے لیے گیا تھا تو ان بزرگوں کے ہاتھوں میں نے کہا وہ بھی پیا کھجور کا حلوہ بھی کھایا اور مجھے اچھی طریقے سے یاد ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کی بخشش فرمائے اور اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے مسجد نبوی سے مسجد کوبہ کی طرف جاتے تو بائیں ہاتھ پہ بیٹھتے اگر مسجد قبا سے مسجد نبوی کی طرف اتے تو بائیں طرف ہی بیٹھے ہوتے تھے گلی کے نکر پہ بیٹھتے تھے