@ameer.hamza.sheik61: آج جتنی نوجوان نسل میں بےحیائی پھیل چکی ہے نا بڑے کی تمیز نا چھوٹے سے شفقت یہ سب عمران نیازی کا دیا ہوا شعور ہے فلاں چور ہے فلاں ڈاکو ہے نا کوئی ثبوت نا کوئی گواہ بس عمران نیازی نے کہہ دیا جلسوں میں لڑکیاں نچوانا اور نعرہ ریاست مدینہ کا لگانا۔ تمام دنیا کے حرام کام پی ٹی آئی میں موجود ہیں یہ ایک فتنہ ہے اور یہ فتنہ بہت حد تک اپنے مقاصد میں کامیاب ہوچکا ہے نوجوان نسل کو گمراہ کرکے خدارا اس ملعون فتنے سے خود بھی بچیں جتنا ہوسکے اپنے ارد گرد لوگوں کو بھی بچائیں. #ameerhamzasheikh #ahs_media