@afsaralikhan_10: جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ صوابی افسر علی خان کے حجرہ میں قائد انقلاب وزیر اعظم عمران خان کی سالگرہ کے سلسلہ میں کیک کٹنگ ہوئی اور عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے خصوصی دعا بھی مانگی گئی اس موقع پر سابقہ ممبران عامر باچا اور ملک خالد اور سوشل میڈیا ہیڈ یونین کونسل ترلاندی عمیر علی نے شرکت کی !!! #FreeImranKhanToLeadPakistan #happybirthday #afsaralikhan10 #pukhtoon🔥 #imrankhanzindabad