میں رات کی تنہائی میں بیٹھ کر اکثر سوچتا ہوں کہ میں جن کا احساس کرتا ہوں وہ میرا نقصان کیوں کرتے ہیں ۔
2026-10-10 23:24:35
0
صباء ✍️ :
🥺🥺🥺
2026-10-05 15:26:29
2
prdasi log :
😎:اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا...🥺
ہر بار اک عذاب سے دوچار کر گیا....❤️🩹
راستہ بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص....🖤
دل میں اتر کے ساری حدیں پار کر گیا....🥀💯