@sweetwhisper13: زندہ ہیں تو ہم میں سو عیب نظر آتے ہیں، مر جائیں گے تو ہم سے اچھا کوئی نہیں ہوگا... 🥀🖤 سچ یہی ہے کہ یہ دنیا انسان کے ساتھ نہیں، اس کے چلے جانے کے بعد اس کی یادوں کے ساتھ مخلص ہوتی ہے۔ جب تک سانسیں چلتی ہیں، لوگ خامیاں ڈھونڈتے ہیں، باتیں بناتے ہیں اور قدر نہیں کرتے۔ لیکن جیسے ہی انسان خاموش ہو جاتا ہے، وہی لوگ اس کی سچائی، اس کی محبت اور اس کی وفا کی قسمیں کھانے لگتے ہیں۔ کسی کی قدر کرنی ہے تو اس کے جیتے جی کرو، مرنے کے بعد تو نفرت کرنے والے بھی جنازے کو کاندھا دینے آ جاتے ہیں۔ 💔✨ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage