@therealtorfais: لاہور میں پلاٹ لینے کا ارادہ ہے؟ 🏡 پلاٹ خریدنے سے پہلے 3 اہم باتیں لازمی مدِنظر رکھیں، ورنہ ایک غلط فیصلہ آپ کو لاکھوں کا نقصان دے سکتا ہے۔ ⚠️ اگر آپ لاہور کی پرائم لوکیشنز اور مختلف سوسائٹیز میں پلاٹ لینا چاہتے ہیں تو مزید معلومات کے لیے بائیو میں دیے گئے WhatsApp نمبر پر رابطہ کریں یا کمنٹ میں “INFO” لکھیں۔ #lahorerealestate #plotsforsale #propertyinvestment #faisalilyas #Lahore