@noorenazar086: ایک دن تو آئے گا، جب تم بھی سوچو گی کہ سمجھایا تو اُس نے بہت تھا، پر میں ہی نہیں سمجھ پائی۔ وہ بار بار مجھے کھونے سے ڈرتا رہا، اور میں اُس کی محبت کو معمولی سمجھتی رہی۔ وہ ہر بار رشتہ بچانے کی کوشش کرتا رہا، اور میں ہر بار اُس کی خاموشی کو کمزوری سمجھتی رہی۔ پھر جب وہ تھک کر چلا جائے گا، تب شاید تمہیں احساس ہوگا… کہ جو شخص تمہیں سب سے زیادہ چاہتا تھا، وہی تم نے کھو دیا۔