@ahb.512: اتنی کہاں مجال کہ نعتِ نبی کہوں آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں تھی کم سنی اسی لیے اصغر کہا مگر اصغر نہیں ہے کوئی بھی احمد کی آل میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #unfreezmyaccount #urdupoetry #shiapoetry #trending #ahb512
اتنی کیا مجال کہ نعت نبی کیوں
اتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں
تھی کم سنی اسی لیے اصغر کہا مگر
اصغر نہیں ہے کوئی احمد
(صلی اللہ علیہ وعلیٰ وسلم) کی آل میں
2026-10-06 05:16:35
105
ا ب ج د :
دل بھی قربان اور جان بھی قربان آل محمد پہ
2026-10-07 14:56:47
43
سید حذیفہ گیلانی :
🥰🥰🥰
2026-10-06 03:50:01
29
M_HuسnAin🔐♥️ :
شاعر کہہ رہا ہے اصغر نہیں ہے کوئی احمد کی ال میں مطلب کہ چھوٹا نہیں ہے کوئی احمد کی ال میں اور نہ ہی ہم چھوٹا کہہ سکتے ہیں ال محمد میں کسی کو کیوں کہ اصغر کا لفظی معنی چھوٹا ہے کمسن ہے
2026-10-07 14:50:16
35
ZeeshanCheemapti :
ہائے صدقے میں قربان میرے ماں باپ قربان 😥😥
2026-10-06 02:26:42
48
shahid iqbal :
❤صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم ❤️
2026-10-07 09:42:11
15
Saqlain _75 :
:اتنی کیا مجال کہ نعت نبی کہوں
اتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں
تھی کم سنی اسی لیے اصغر کہا مگر
اصغر نہیں ہے کوئی بھی احمد
(صلی اللہ علیہ وعلیٰ وسلم) کی آل میں
2026-10-06 08:55:41
11
Mutahir Awan Mustafvi :
اتنی کہاں مجال کہ نعت نبی کہوں
آتے ہے غائب سے یہ مضامیں خیال میں
تھی کم سنی اسی لیے اصغر مگر
اصغر نہیں کوئی بھی احمد کی آل میں
2026-10-09 09:44:43
7
Gomnam Loog :
♥️سبحان اللہ
2026-10-06 09:49:02
8
Sohail_Hayaat07 :
Salam Ya Hussain as
2026-10-06 00:26:27
8
Ali Shah :
بیشک اللہ سائیں آباد رکھے آل محمد ﷺ سے محبت رکھنے والوں کو
2026-10-06 10:20:03
6
Hammad Ahsan815 :
Kamal
2026-10-08 05:28:23
1
Aamir_Khan :
2026-10-06 14:15:16
2
Ch Zaib :
Mashallah❤️❤️❤️♥️♥️♥️
2026-10-07 13:07:43
1
𝗠𝗿 ♛𝐒𝐇𝐀𝐘𝐀𝐍🤙 جانی🤟 :
mashallah
2026-10-07 02:49:02
1
Aamir_Khan :
2026-10-06 14:15:30
2
Dr Alee Mughal :
beshak
2026-10-07 03:06:32
1
Talha Mirza :
2026-10-06 12:24:12
2
Natasha malika :
2026-10-06 19:06:11
1
Amass21 Herbal store :
wah wah wah🔥
2026-10-06 04:19:20
2
Abubakar Asif :
subhan Allah mashallah 😘😘😘
2026-10-06 12:16:15
3
salarkamil :
اللہ
2026-10-06 20:12:26
3
Usama Waheed :
ﷺ
2026-10-06 07:30:40
3
To see more videos from user @ahb.512, please go to the Tikwm
homepage.