میں چاہتا ہوں کہ آپ کی باتیں میرے دل و دماغ سے کبھی ختم نہ ہوں۔ مجھے آپ کی باتیں سننا بہت پسند ہے۔ پتہ نہیں کیوں، جب کبھی آپ کی کوئی آواز یا ویڈیو میرے سامنے آتی ہے تو دل بہت نرم ہو جاتا ہے اور سوچ و فکر شروع ہو جاتی ہے۔
اللہ نے مجھے توفیق دی کہ میں اس بہت سخت وقت سے نکل سکوں اور اپنا ایمان دوبارہ مضبوط کر سکوں۔ قسم ہے کہ میرا ذہن بہت خراب حالت میں جا رہا تھا، میں اس قدر قریب پہنچ گیا تھا کہ شاید خودکشی بھی کر لیتا، لیکن شکر ہے اللہ کا کہ اس نے مجھے ہوش، غور و فکر اور صحیح سوچ دی اور مجھے اس حالت سے نکال لیا۔
جب سے میں نے آپ کی ویڈیوز دیکھنا شروع کی ہیں، میرے اندر بہت سی تبدیلیاں آئی ہیں۔ میرا ایک دوست ہے، میں چاہتا ہوں کہ آپ کی ویڈیوز اسے بھی دکھاؤں، لیکن وہ اطالوی ہے اور آپ کی ویڈیوز صرف اردو میں ہیں۔ اگر ممکن ہو تو کوشش کریں کہ آپ اپنی تمام ویڈیوز کو تقریباً 10 زبانوں میں منتقل کروائیں، تاکہ دنیا کے مسلمان اور غیر مسلم سب اس علم سے فائدہ اٹھا سکیں۔
میں بھی تیار ہوں کہ اس کام میں آپ کے ساتھ جتنی ہو سکے مدد کروں۔ میں چاہتا ہوں کہ دین کے لیے مجھے کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے، یہ بھی آپ سے سیکھوں۔ میری خواہش ہے کہ میرے اس دوست کو بھی ایمان کی طرف آنے میں مدد ملے، کیونکہ اس نے میری بہت مدد کی ہے۔
آپ کی باتوں سے مجھے بہت فائدہ ہوا ہے۔ اللہ آپ سے راضی ہو، سفیان صاحب۔
2026-10-05 15:45:23
43
Iftikhar Uddin :
یہ صفات پیدا نہیں کرنے پڑتے۔ہر انسان کے اندر رب کے تمام صفاتی ناموں کے صفات کا اک ہلکا کا مظہر موجود ہے۔بس ہم نے اپنے اندر ان صفات کو پولش کر کے اجاگر کرنا ہے۔
2026-10-05 15:53:19
40
Eshu Shahzaib :
taweez wagera k bry m b btain
2026-10-06 16:41:58
1
FAZLiHAQ.پښتون :
Very true 💯
2026-10-07 00:40:42
0
MR.NO body :
Dr sufian , no words do describe Ur description, bohot hi zabrdat andaaz SE describe Kia hai aap ne , Allah hum subko hidayat de aur aap ki Tarah ilm SE nawaaze , thanks alot and keep it up doc ,🌹🌹
2026-10-07 00:22:34
0
Ali Raza Dahar :
Allah o Akbar
2026-10-07 05:09:24
0
Umar Asghar :
اللہ تعالیٰ کا قرب پانے کی پہلی سیڑھی فرائض کی ادائیگی ہے، اس کے بعد نیک صفات و اعمال اس قرب کو مزید بڑھاتے ہیں۔
2026-10-05 16:37:55
13
Ms Razia basheer :
I love my dear Allah
2026-10-06 08:48:56
1
Mairaj Ali :
اللہ نے اپنا خلیفہ بنایا انسان کو نائب جب کو بادشاہ اپنا نائب کیسی کو بناتا ہے تو اس وہ وہ تمام خصوصیات دیکھنا چاہتا ہے جس کا وہ خود حامل ہو
میرے جیسے جاہل کے دماغ میں یہ بات آئی آپ کا ویلاگ دیکھ کر جتنی خصوصیات زیادہ بادشاہ اتنا اس کے قریب بھی اور خوش بھی
2026-10-06 03:15:52
4
Ahtasham Tariq449 :
Loveyou doctor sb..🥰🥰
2026-10-05 17:05:35
0
Maas Khan :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
2026-10-05 16:41:41
16
hinaa.jawad :
قرب کا تو الله نے خود ہی بتایا ہے کہ میں تو تمھارے قریب ہی ہوں ، شہہ رگ سے بھی قریب ، بس ہمیں الله کو محسوس کرنا نہیں آتا ۔۔۔۔۔ اور مجھے الله کی رحمٰن صفت بہت پسند ہے ، مجھے اس کی مخلوق پہ رحم اور پیار آتا ہے
2026-10-05 15:37:27
8
Manzoor Ahmad Pashteen :
Dr sahb Allah da drla der umr dar krre❤️❤️
2026-10-05 15:31:32
11
Sara gillani :
ALLAH ka qurb pana chahty ho tu Us k nabi se Dil lga lo bki sab safat AP mn khud peda ho jaegi ...
2026-10-05 16:31:51
6
IDGAF :
please sb ameen bol dyn 🥺
ya Allah Mera Dil bht pareshan h , bht saari cheezyn aise ho rhi hn Jo mn me sochi bhi nhi thi ... ya Allah Meri madad frma ya Allah Meri madad frma ya Allah Meri madad frma... ya Allah mere taste asan kr de Meri mushkilat asani k Saath hall KR de .. ey Allah Meri madad frma .. mujje Akela na chorhna meri madad frma .. ya Allah Mera visa approved ho jaye ey Allah mn me bht zyada mehnat ki h ya Allah mera visa asani se lg jaye mn bht pareshan hun ey Allah mere pe rehem kr .. mujhe hidayat ata frma or Meri muhabbat ko bhi hidayat ataa frma .. uske Dil mn mere liye muhabbat bhr de ehsas bht de ey Allah .. ey Allah Meri Meri muhabbat de kamyab shadi kra de ey Allah Meri neeyat Nikah ki h halal ki h ya Allah Kun KR de .. hamari isi saal kamyab shadi krwa de or hum dono ko hamesha Khush rkhna or Hume aik doosre ka wafadar rkhna Ameen 🥺
2026-10-06 23:38:47
2
Lady Technology :
Inshallha jajjkillha kher Salam
2026-10-06 19:01:57
1
👑نوید منہاس فخرے راولپنڈی ⚜️ :
SUBBAN ALLAH
2026-10-05 15:32:29
7
s@JJ@d kh@n :
sab ko maf kiya❤️
2026-10-05 19:58:31
1
الف م ش ح@Abu Ahmed :
الهم اياك نعبد واياك نستعين
2026-10-05 22:23:22
1
HSM :
ALLAH-HU-AKBAR✨
2026-10-05 17:03:44
3
Lords :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️Love you brother ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️Allah apko salamat rakhe mere Bhai ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-05 18:51:15
1
SHM Candle Shop :
aj mai Allah se aik Dua mangi or ye video samny a Gai or mjy jwb mil gya ye hai hmara rab sun k foran jwb daita hai Allah hmain Apna qurb Naseeb krn...... Ameeen 🤲
2026-10-05 20:44:13
3
اظہرکھلول 🇵🇰 :
اللہ
2026-10-06 05:06:06
1
Nature_lover :
m in SB ko maf krti hun jis jis NY Myra dil dukhaya
2026-10-06 04:45:11
1
user9237385629619 :
اپ کی بات میں یقینا وزن ہے مگر اج کل کے دور میں ہم جیسے مسلمان پر رحم اور معافی ججتی نہیں۔ پورا پاکستان مسلمان ہے مگر کس درجے کا؟ اگر میں بے ایمان خیانت تار اور ظالم ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ میرے دل میں اللہ کا خوف نہیں تو پھر ایمان بھی نہیں مگر میں مسلمان کیوں کہلاتا ہوں۔
2026-10-05 21:47:39
1
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm
homepage.