السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
جہاں غصہ انسانی فطرت ہے، وہاں غصے کے وقت اپنی زبان، ہاتھ اور رویے کو قابو میں رکھنا مومن کے اعلٰی حسنِ اخلاق کی علامت ہے۔ ہر بات کا جواب دینا بالکل ضروری نہیں، اکثر اوقات خاموشی، درگزر اور معافی ہی سب سے خوبصورت جواب ہے۔ غصے کی حالت میں پیارے کریم آقاﷺ کی یہ نصیحت اور دعا ہمیشہ یاد رکھیے:
"یا اللہ پاک! ہمیں بہترین اخلاق اور ہدایت عطا فرما، غصے اور بُرے اخلاق سے محفوظ فرما اور ہمیں غصہ پی جانے اور لوگوں کو معاف کرنے والوں میں شامل فرما۔"
محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیجیے تاکہ یہ مبارک عمل سعادتِ دارین، شفاعت کبریٰ، حضور پاک کے قرب اور دونوں جہان میں کامیابی کا ذریعہ ہو۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
23-ربیع الآخر 1448 ہجری
6-اکتوبر 2026 عیسوی
22-اسوج 2083 بکرمی
بروز منگل
2026-10-06 02:16:34
0
To see more videos from user @shahzadi_.48, please go to the Tikwm
homepage.