حکومت کو چاہیے کیوں اس کے بیٹے کی میت کو منگوائیں تاکہ یہ غریب اپ اپنے ملک میں اپنے بچے کی تدفین کر سکیں اللہ اس چاچو جی کو اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیلہ عطا فرمائے اور جو لوگ اس کے علاوہ اس پہنچ تک پہنچ سکتے ہیں کہ وہ کچھ کر سکتے ہیں ان کے لیے تو وہ کوشش کریں کہ ان کے بیٹے کی میت ا جائے اور ویسے بھی جو اس قدر ہیں جن کے پاس اللہ پاک نے اتنا کچھ دیا ہوا ہے تو انہیں چاہیے کہ وہ ان کی مدد کریں ہو سکتا ہے مدد کے ذریعے یہ اپنے بیٹے کی میت کو پاکستان لے ائے سلوٹ ہے اس باپ کو جس نے بڑے غم کے عالم میں بھی لوگوں سے اپنے بیٹے کے لیے بول رہا ہے اللہ پاک اس بات کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بے شک اللہ پاک کی مرضی تھی کیونکہ ہم سب اللہ پاک کی مانتے ہیں پتہ نہیں کب کہاں کس کا ساتھ چھوٹ جائے۔میری بھی سب لوگوں سے اپیل ہے کہ جو لوگ اسے جانتے ہیں کہ جو لوگ اس پاس ہیں تو وہ سب چاچو جی کا خیال کریں ان کے حوصلہ افزائی کریں انشاءاللہ عزوجل ان کے بیٹے کی میت اجائے گی پنجتن پاک کے صدقے کوئی وسیلہ بن جائے گا اللہ ان کو سب سے جمیل عطا فرمائے اور سب لوگ اس کا خیال کریں کیونکہ اج اس پہ یہ ٹائم ہے مشکل حالات میں کھڑا ہے اللہ نہ کرے کل کسی اور پہ ائے تو اس لیے سب مل جل کے اس کے ساتھ کھڑے ہو جائیں اور اللہ پاک ہماری حکومت کو بھی ہدایت اور توفیق دے اس کے لیے اچھا سوچیں اور اس کے بیٹے کی میت کو لے کر ائیں (امین ثم امین)🤲🤲🤲🤲♥️
2026-10-07 08:02:50
25
user266489240 :
اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے آمین [Hands open][Hands open][Hands open][Hands open][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-06 21:13:26
10
Bashir Ahamd :
یا اللہ ان کی مدد فرما
2026-10-07 12:42:17
7
Malik Nawaz Channar :
اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کر ے
2026-10-06 15:50:37
8
احسن اعوان❤️ :
بھائی اللّہ تعالہ آپ کو صبر دے سعودی عرب میں ٹائم لگ جاتا ھے اپنے بیٹے کے کفیل سے رابط کرے
2026-10-06 16:56:11
7
Shahzad Mehsood :
اللہ تعالی اپکو صبرجمیل دےمرحوم کی مغفرت فرمائے
2026-10-07 11:22:25
8
zoya khan :
Allah AP ki madad kry
2026-10-07 10:26:31
4
محمد اشرف گگڑانہ :
إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-10-07 10:03:58
4
Muhammad Yaseen :
اللّٰہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین اللّٰہ پاک آپ کی مدد فرمائے
اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کر ے
2026-10-06 20:16:38
2
Ch Naseer Ahmed :
Allah ap ki madad kray Ameen
2026-10-07 06:15:03
2
KhudaBakhsh Khan Hajana :
2026-10-06 13:46:46
3
Vince :
Bhai govt ko bhul jai awam app ki madad kare gi
2026-10-06 19:01:06
1
Maqsood Ahmad :
ashallah akbar
2026-10-06 21:50:10
1
hamara pyara gaon sada 🏜️🌅🏜 :
uncle Allah Tala aapko sabun Yara main aane mein time lag jata hai 😭😭😭🤲🤲
2026-10-07 01:19:11
1
Farooq.Janwari.kandaro🇸🇦🇸🇦 :
Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un Allah pak aapko sabrata farmae
2026-10-06 18:39:14
1
Qasim Shahzad bhatti :
Allah pak reham frmain
2026-10-07 05:12:10
1
... :
@M Hashim:اللہ پاک اپ کی مدد فرمائے اور بھائی جان کو جنت الفردوس اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور تمام اہل خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-10-07 09:37:18
1
maher Khurram :
amen
2026-10-06 15:42:05
1
To see more videos from user @lajpalbhira, please go to the Tikwm
homepage.