جس نے مجھ پر الزام لگائے، میں نے اسے اللہ پاک کا واسطہ دے کر بھی حقیقت سمجھانے کی کوشش کی، مگر اس نے اللہ پاک کے واسطے کی بھی پروا نہ کی۔ پھر بھی مجھے اپنے رب پر یقین ہے۔ میں اسے معاف نہیں کروں گی؛ روزِ محشر جب اللہ پاک کی عدالت لگے گی، وہاں میں اپنا حق ضرور مانگوں گی۔ مجھے یقین ہے کہ میرے رب کے سامنے سچ اور جھوٹ سب واضح ہوگا، اور مجھے انصاف ملے گا، ان شاء اللہ۔
2026-10-05 18:26:27
1
❤️🔥 :
✨✨✨
2026-10-05 16:30:06
0
Aج 👩❤️👨🫀✨ :
🥺❤️🩹
2026-10-05 20:53:19
0
To see more videos from user @silentpeace61, please go to the Tikwm
homepage.