@haleemadilsheikh1: مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن حلیم عادل شیخ نے اندر کی کہانی بتا دی مذاکرات کے دوران مختلف ڈرافٹس تیار ہوئے اور کئی اہم معاملات پر اتفاق بھی ہو گیا تھا، جن میں وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈرز کی ملاقات، مستقبل کے لیے سیاسی ڈائیلاگ کمیٹی کا قیام اور منگل سے فیملی و وکلاء کی ملاقاتیں بحال کرنا شامل تھا۔ تاہم تین تین اہم نکات پر ڈیڈ لاک آیا اور مذاکرات کا عمل ختم ہوگیا۔ 1. عمران خان سے ملاقات پی ٹی آئی کا مؤقف تھا کہ پہلے ملاقات کرائی جائے، جبکہ حکومت بعد میں ملاقات کرانے پر بضد رہی۔ 2. ذاتی معالج سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت شفا انٹرنیشنل میں علاج اور فیملی کے نامزد آزاد ڈاکٹر کو شامل کرنے کے مطالبے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ 3. خیبرپختونخوا آپریشن حکومت 72 گھنٹے کے اندر ضم اضلاع میں آپریشن پر حمایت چاہتی تھی، جبکہ پی ٹی آئی کا مؤقف تھا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لے کر نیشنل ایکشن پلان کے تحت متفقہ پالیسی بنائی جائے۔
sir kia AP ko ya ni pta chall Raha. k ankreeb pmln or pti dono ko peechy dhakail k Asim Muneer khud . taahaiyaat mulk sambalny ka plan bna rha hy???????????
2026-10-05 16:16:32
0
yaqubkhan :
🌹🌹🌹
2026-10-05 20:59:24
0
꧁𓊈𒆜𝑷𝒓𝒊𝒏𝒄𝒆𒆜𓊉꧂ :
❤️
2026-10-05 19:10:10
0
Ahmad 804 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-05 18:05:13
0
Uzair Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-05 16:38:10
0
Zaki funny vlog :
❤️❤️❤️
2026-10-05 16:37:00
0
Sardar Dawa Khan Shangla Pti✅ :
❤️❤️❤️
2026-10-05 16:25:25
0
Khuwaja Hameed :
🥰🥰🥰
2026-10-05 16:24:13
0
ATTA._.MUGHAL._.4 :
♥️♥️♥️
2026-10-05 16:21:12
0
S a j j a d A l I 🇵🇰 ⚔️ 🔥 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 16:15:42
0
Abdur Raziq Afridi :
🥰
2026-10-05 16:14:21
0
👑K I N G.RIAZ👑 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 16:12:50
0
👑👑❤️Shah jee king❤️👑👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 16:12:22
0
✌️𝐏 𝐓 𝐈 🇧🇫 𝐁𝐑𝐀𝐍𝐃🔥 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 16:09:54
0
🔥ABUL_HA$$AÑ🇧🇫 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 16:09:27
0
Asad Khan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-06 06:25:54
0
To see more videos from user @haleemadilsheikh1, please go to the Tikwm
homepage.