`زندگی میں چناؤ ہمیشہ اس شخص کا کریں:`🥺🙃
*جو تمہارے بگڑے موسم کو برداشت کرے*😇
*جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے*🫠
*جو یہ جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے*😊
*جو یہ سمجھے کہ تمہارا اداس ہونا ضد نہیں بلکہ محبت کا ایک طریقہ ہے*💓
*اس شخص کا اصل ساتھ وہی ہوتا ہے جو تمہیں ہر حال میں سمجھے نہ کہ صرف تمہارے اچھے لمحوں کو سمجھے یہ ہوتی ہے محبت*🫀
*اور ویسے بھی سنا ہے کہ* `محبت وہ نور ہے` *جو محبوب کے سینے سے ملتے ہی دل کو روشن روح کو سکون اور زندگیوں کو پریشانیوں سے آزاد کر دیتا ہے*💯😇
*رحمان💐*
2026-10-05 17:08:15
0
To see more videos from user @alinawazfunny, please go to the Tikwm
homepage.