اللّٰہ تعالیٰ میرے پیارے سبحان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اسکو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔اسکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنائے۔ اللّٰہ میرے سبحان کو قبر کے عذاب سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوظ رکھےاور قبر کو روشن فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین یارب العالمین 😢💔❤️🩹😭2026-8-20