@user_shafi_jutt: انتظار تو تمہارا ہی رہے گا، آنا نہ آنا… وہ تمہاری مرضی ہے۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے بھی جائیں تو دل اُن کا راستہ دیکھنا نہیں چھوڑتا۔ ہم جانتے ہیں شاید تم کبھی واپس نہ آؤ، پھر بھی دل کی ایک خاموش سی ضد ہے کہ دروازہ کھلا رہے… شاید کسی دن تمہیں ہماری یاد آ جائے۔ 🖤 کبھی کبھی محبت ختم نہیں ہوتی، بس انسان اُس محبت کے ساتھ خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے۔ #ShaFi_jutt🦋🦋🦋🦋