@fouadxavi5: #شعب_الصيني_ماله_حل😂😂اكسبلور

Fouad Xavi
Fouad Xavi
Open In TikTok:
Region: MA
Monday 05 October 2026 17:22:11 GMT
24419
622
4
31

Music

Download

Comments

.morakkisch
fati :
fin had lablsi
2026-10-05 20:27:26
0
user3376615861137
ti :
🌹🌹🌹
2026-10-06 08:13:22
0
abadlmolabaidouri
عبدالمولى :
🌹🌹🌹
2026-10-05 18:01:58
0
ayoubbachir196
Ayoub Bachir :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-06 21:12:04
0
To see more videos from user @fouadxavi5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اکتاؤں گی۔ یہ انتظار میری مجبوری نہیں، میری عبادت ہے۔ تم اگر مدتوں بعد بھی لوٹ آؤ، برسوں بعد بھی، جب میرے بالوں میں چاندی اتر آئے اور آنکھوں میں تمہارے انتظار کی دھند ہو، تب بھی میں تمہارے آنے پر سو بار صدقے اتاروں گی۔ دنیا مجھے سمجھائے گی کہ بھول جاؤ، آگے بڑھ جاؤ، وقت سب زخم بھر دیتا ہے، لیکن میں دنیا کو کیسے سمجھاؤں کہ کچھ لوگ وقت نہیں ہوتے، وہ وقت کے پار ہوتے ہیں۔ میرا دل وقت کے ساتھ نہیں بدلتا، وہ آج بھی اسی موڑ پر کھڑا ہے جہاں تم میرا ہاتھ چھوڑ کر گئے تھے۔ تم لوٹو گے تو میں تم سے کوئی حساب نہیں مانگوں گی، نہ شکوہ کروں گی کہاں تھے، نہ گلہ کروں گی کہ اتنی دیر کیوں لگائی۔ بس تمہیں دیکھ لوں گی تو لگے گا میری ساری ریاضت پوری ہو گئی۔ میری ساری تھکن، میرا سارا صبر، میری ساری راتوں کا جاگنا ایک لمحے میں ختم ہو جائے گا۔ کیونکہ میری محبت میں انا نہیں ہے، ضد نہیں ہے، صرف تم ہو، اور تمہارے لوٹ آنے کی ایک آخری امید ہے۔

About