@nawab4652: کچھ لوگ مضبوط نظر آتے ہیں، مگر اندر سے ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ ہر درد آنکھوں سے ظاہر نہیں ہوتا، کچھ تکلیفیں انسان خاموشی سے سہہ جاتا ہے۔ 🖤🐺 مضبوط بننے کا سب سے بڑا خسارہ یہی ہے کہ دنیا آپ کی مسکراہٹ دیکھتی ہے، آپ کا درد نہیں۔#urdushayari #shayari #poetry #fyp #viral