میڈیکل سائنس کہتی ہے کہ جب ہم اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو دل کی ورزش ہوتی ہے بہترین قسم کی تو یہ لوگ جو اتنے پریشر سے شدت سے ذکر کر رہے ہیں تو بہترین قسم کی ورزش ہو رہی ہے دل کی اجر تو اللہ تعالی دے گا وہ الگ بات ہے لیکن میڈیکل سائنس کے مطابق ان کو کبھی دل کی بیماری نہیں لگے گی دل کا دورہ نہیں پڑے گا انشاءاللہ