@nkeditor134: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں تاریخی لانگ مارچ کا قافلہ لاچی پہنچ گیا، جہاں شرکائے قافلہ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ لاچی میں لانگ مارچ کے شرکاء کے لیے کھانے اور رہائش کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ کارکنان آج رات لاچی گراؤنڈ میں قیام کریں گے، جہاں قافلے کے شرکاء کے لیے تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ کل ہنگو، اورکزئی اور کرم کے قافلے بھی کوہاٹ پہنچیں گے اور وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں تاریخی لانگ مارچ کے مرکزی قافلے میں شامل ہوں گے۔ تمام قافلے متحد ہو کر پشاور کی جانب روانہ ہوں گے۔#everybodylovesfootball #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #releseimrankhan🥹
🔥سنوں میرے عیور اور باشعور محب وطن پاکستانیوں عمران خان نے اکیلا اس پیارے ملک پاکستان کا ٹیکہ نہیں لیا ہم سب عیور اور باشعور محب وطن پاکستانی قوم انشاءاللہ فخر سے نکلیں گے عمران خان اس پیارے ملک پاکستان کیلئے اور پاکستانی قوم کیلئے سب کچھ برداشت کر رہا ہے انشاءاللہ جیت ہمارے عیور اور باشعور محب وطن پاکستانی قوم کا جیت ہوگا کیونکہ پاکستانی قوم آب جاگ چکا ہے انشاءاللہ جناب انقلاب عمران خان کی قیادت میں ہمارے پیارے ملک پاکستان ایک عظیم الشان ملک بنے گا ۔۔۔نکلوں میرے عیور پاکستانیوں ۔۔۔پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد۔۔۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان پاکستانی عیور قوم اپکی ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ❤️
2026-10-05 18:56:02
1
💔HAYAT💔AFRIDI💔 :
Allah day salmat Lara mashra 💕💕💕💕
2026-10-05 19:23:14
0
ishtiaqahmed7954 :
❤️❤️❤️❤️
2026-10-05 17:55:02
0
Waheedzada swat :
2026-10-05 19:41:07
0
saeedahmad12 :
ببرشیرے۔قسم۔ے
2026-10-05 18:29:15
0
king804 :
2026-10-05 18:29:06
0
ENGINEER🫶804 :
2026-10-05 18:54:33
0
ENGINEER🫶804 :
2026-10-05 18:54:27
0
Muhammad Sabir804 :
2026-10-05 19:09:44
0
🇵🇰 عقیل 🦅 🤟 باغی 🦅 🇸🇦 :
2026-10-05 18:46:45
0
🇵🇰 عقیل 🦅 🤟 باغی 🦅 🇸🇦 :
2026-10-05 18:46:41
0
Ahsan Shehaik :
🤲🤲
2026-10-05 19:31:53
0
~•^Y :
2026-10-05 18:18:53
0
Inam Khan :
2026-10-05 18:14:30
0
cgjgg :
2026-10-05 20:17:51
0
×͜×༆Ⱥᴿ͎ˢ͎ꪶꪖꪀ¸.• :
2026-10-05 18:27:07
0
sameer753 :
@n@@@@
2026-10-05 18:14:03
0
To see more videos from user @nkeditor134, please go to the Tikwm
homepage.