@071azizafridi: read caption🥺 جب ہم کسی چیز کے لیے بہت روتے ہیں، تکلیف سہتے ہیں... تو اگر ہمیں پتہ ہو کہ صبر کا انجام بہت خوبصورت ہوتا ہے تو ہم شکایت کرنے کی بجائے صرف اللہ سے دعا کرتے رہیں۔ زلیخا نے 40 سال یوسفؑ کے لیے صبر کیا۔ آخر میں اللہ نے انہیں ملا بھی دیا۔ اس لیے *صبر کرو + دعا کرو*۔ رونے سے بہتر ہے مانگتے رہنا۔#islamicstatus #عزیز_افریدی #یوسف_زلیخا #fyp #repost