@m.psl39: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان تبدیلیوں کی بھرمار شاداب فخر زمان اور نسیم شاہ کی واپسی محمد عمران رنداو خواجہ نافع رضا اللہ کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا بابراعظم اور سلمان اغا نظر انداز عثمان خان محمد وسیم جونیئر سعد مسعود حیدر علی احمد دانیال اور عاقف جاوید ٹیم سے ڈراپ ان میں سے کچھ کھلاڑی تو کھیلے بغیر ہی ڈراپ ہو گئے اپ کو پاکستانی ٹیم کیسی لگی