@zainab.fatima0471: عمران خان کو سپورٹ کرنے والو اللہ اپ کے گھر میں عمران خان جیسا بیٹا عطا کرے "آمین"#zainabfatima #imran #pleaseunfrezzemyaccount #plese_tiktok_for_you #foruyou
الحمدللہ اللہ پاک نے خان صاحب کے جنم دن والے دن مجھے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اسے عمران خان صاحب کی طرح دین دار اور سچا عاشق رسول بنائے اور ہمیشہ اپنے نبی کی ناموس پر پہرہ دینے والا ایک غیرت مند انسان بنائے سب بولیں آمین🥰🥰🥰
2026-10-06 18:02:13
53
ادن خیل زادہ :
اللہ پاک نے بیٹا دیا ہوا ہے بس اللہ پاک اس کو عمران خان جیسا یقین کامل اور عمران خان جیسی بہادری ، نڈری عطاء کرے آمین ثم آمین 🤲[Red heart][Exclaim heart][Red heart]