I love Khan Sahab meri jaan my leader I miss you I miss you I love you 👍👍👍👍💯💯
2026-10-06 17:24:50
0
MHR imran751 :
PTI love 😘💝💝💝💝💝💝💝💝💝 💝💝💝💝💝 love you 😘💝😚
2026-10-06 05:38:29
0
. :
same same but different 😭💯
2026-10-06 09:18:35
1
Ali Irfan Momin :
haye Mere jaan Mera Khan [Victory]
2026-10-05 20:54:03
2
Bilal Abbasi :
Chotta Murshid ❤️❤️❤️🥰🥰😘😘
2026-10-05 19:56:25
23
Huzaifa Manzoor Journalist :
ویڈیو والے کچھ خیال کرو سہیل آفریدی کی اللہ حفاظت فرمائے اور مرشد کی بھی
آپکی اس ویڈیو میں مرشد والا کلپ جو یے وہ انکو گولی لگی تھی وزیر آباد میں مگر سہیل آفریدی کا لانگ مارچ ٹھیک چل رہا ہے اللّٰہ اسی طرح ہمیں کامیاب کریں آمین ثمہ آمین
2026-10-06 03:22:36
6
❥𝕸𝖚h͒a̶【d】a᩶ᔕ📜📖 :
2026-10-05 18:49:37
11
s.a🦋 :
wah murshid or cm sb Allah pak apko kamyab kery ameen sum ameen 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-06 01:35:15
6
Nrk :
عزت اور ذلت کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عرشِ معلیٰ پر ہوتے ہیں! طاقت کے نشے میں چُور حکمران اور عاصم منیر جیسے کرداروں کی یہ ظالمانہ قید و بند—سب عارضی فریب ہیں، کیونکہ تخت دینے اور چھیننے والی صرف میرے رب کی ذات ہے۔یا مولا! تو دیکھ رہا ہے کہ کس طرح طاقت کے گھمنڈ میں آ کر آرمی چیف نے ہمارے بے گناہ قائد عمران خان کو اسیر کیا ہوا ہے، اور سوھیل آفریدی سمیت ہمارے پیارے پاکستان کی یہ غیور عوام اس جبر کی تاریک چکی میں پس رہی ہے۔ پروردگار! ظالم کے اس تکبر کو مٹی میں ملا دے، ہمارے قائدین کو سرخرو فرما، اور اس اداس دھرتیِ پاکستان کو ہر فرعون صفت کے پنجے سے نجات دلاتے ہوئے عدل و آزادی کا اجالا نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین
2026-10-05 20:31:35
3
MAMOoN ZAMaN :
2026-10-05 18:41:27
7
𝙼𝚘𝚘𝚗 :
یا اللہ پاک!
پاکستان میں جہاں کہیں بھی لوگ ظلم، خوف اور مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں، تو اپنی رحمت سے اُن سب کی حفاظت فرما۔ جو لوگ اس وقت اپنے حق اور اپنے لوگوں کے لیے کھڑے ہیں، اُنہیں اپنی حفظ و امان میں رکھ، اُن کے حوصلے بلند فرما اور ہر قدم پر اُن کی مدد فرما۔
یا رب العالمین!
خصوصاً سہیل آفریدی کی حفاظت فرما۔ اُس شخص کو ہمت، صبر اور ثابت قدمی عطا فرما جس کے سر پر آج اتنی بڑی ذمہ داری ہے۔ اُس کے لیے آسانیاں پیدا فرما، اُسے ہر شر اور نقصان سے محفوظ رکھ، اور اُس کے ذریعے خیر اور بھلائی کے راستے کھول دے۔
اے اللہ! جو بھی بے قصور لوگ اس مشکل وقت میں متاثر ہو رہے ہیں، اُن کی حفاظت فرما، زخمیوں کو شفا دے، خوف کو امن میں بدل دے اور ہمارے ملک میں امن، سکون اور سلامتی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-10-05 22:00:45
4
sareena_queen1 :
Mashllaha 🥹🤲🏻❤️
2026-10-06 02:32:27
2
ارشد بروھی👑☠️ :
dono king ha Pakistan ka Allah in dono ko salamat rakha ❤️
2026-10-06 16:14:21
0
Azam Khan :
2026-10-06 00:58:57
1
saqib :
2026-10-06 15:24:15
0
Ahsan kashmiri ❤️❣️ :
Geo murshd Geo 💯🫀🫀🫀🫀🫀
2026-10-06 14:59:09
0
wahid_bacha :
2026-10-06 15:15:57
0
malik sajid :
2026-10-06 07:59:37
0
AlyasKhan234 :
2026-10-06 06:26:25
0
✨ Malik subhan jagg :
2026-10-06 13:14:33
0
dimplequeen 👑❤️ :
Allah pak sb ki hifazat kry
2026-10-06 12:25:46
0
sajjadrazza313 :
@sajjadrazza313::اللہ تعالی سہیل آفریدی شفیع جان مینا خان آفریدی شاہد خان خٹک اور ہمارے پیارے حقیقت میں صحافی حسین بھائی سمیت تمام پی ٹی آئی ٹائگر کی چو لانگ مارچ میں شریک ہونگے ان جرءت کو سلام ہے انکو فتح نصیب ہو گی انشاللہ 😇🥰
2026-10-06 07:38:50
0
Hamad khan :
2026-10-06 06:42:46
0
mrstariq :
2026-10-06 13:50:38
0
To see more videos from user @khansaura1, please go to the Tikwm
homepage.