@veiledbyfaith0345: اللّٰــــــــہ سبحانہ و تعالٰی آپ کے گزرے ہوئے، پوشیدہ، ظاہر، تمام گناہ معاف فرمائے وہ گناہ بھی معاف فرمائے جو آپ بھول چکی ہیں یا جن پر آپ نے توبہ نہیں کی۔🫠🫂💗اللّٰــــــــہ پاک آپکو عرشوں کے رنگ لگائے 🩷آپکو اتنی خوشیاں دے اتنی زیادہ کہ آپ ہر غم بھول جاؤ۔🫀🤍اللّٰــــــہ پاک آپکـــــو حج اور عمرے کروائے آپکا رب آپکو اپنے گھر بلائے 🕋🤍اللّٰــــــــہ پاک آپ کے گھروں کے مسائل حل کر دے بہت سی آسانیاں کرے🤲🏻آپکے الفاظ کسی کے لیے overthiking کی کمی کا باعث بنیں 😇🌸آپ جہاں جائیں ایک اچھا اور گہرا اثر چھوڑ کر آئیں 🦋🤎 آپ دونوں جہانوں میں کامیاب ہوں اور خوشیاں آپکا مقدر ہوں آمین۔ اللّٰــــــــہ پاک آپکی کوششیں قبول فرمائے آپکی ساری جائز دعائیں قبول فرمائے آپ تتلیوں کی طـــٌـــٌرح چہکے پھولوں کی طـــٌـــٌرح مہکیں🤌✨💗 آپ کے چہرے کی رونق موسم بہار کی طـــٌـــٌرح ہر موسم میں قائم و دائم رہے🤍🤌 اے خوبصــــــــورت روح دعا ہے کہ آپ زندگی کے ہر حصے میں خوشیوں کو جیئے اور زندگی کا محسوس کریں🤲🏻 آپکـــــی آنکـــٌــھوں کے سبھی خواب حقیقت ٹھہرے اللّٰــــــــہ آپ سے راضی ہو آمیـــــن🕊️✨ #2000Throwback #HeartTouching #AllahKiMohabbat #islamicreminders #creatersearchingsight