مفتی صاحب اپ کی بات سے میں بالکل بھی متفق نہیں ہوں کیونکہ ی جرمنی میں کون سے مسلمان حکمران کی حکومت ہے وہاں پہ انصاف ہے انصاف سے ملک چلتے ہیں
2026-10-06 06:13:10
6
Iraq marri :
right mufti shab
2026-10-05 18:55:32
1
ayesha__khan_08 :
2026-10-06 08:57:02
13
MR ✌️Khan💎 :
خراب نہیں ہے صحیح نہیں کرنا چاہتا ہے خراب کیا ہوا ہے
2026-10-06 09:54:22
4
🇵🇰AFZAL❤️🩹SAMOROO 🫶🇲🇾 :
2026-10-06 03:34:51
7
Mansehra💢☘️🌎 :
2026-10-06 05:48:05
7
SSG... :
مفتی اور مولویوں کا کیا کردار ادا کیا اج تک بلوچستان کراچی کے پی کے اور آزاد کشمیر کے حالات کے بارے میں۔۔
اس بارے میں سوچے۔۔۔
اور اپنی اپنی دوکانوں کا بند کرے۔۔
2026-10-06 08:55:25
1
imran :
2026-10-06 04:52:25
4
sohail.sakaria :
ملا ملٹری الائنس نے ملک کو تباہ کیا ہے
2026-10-06 08:06:04
1
Imran Khan :
پاکستان میں سب سے بڑی رکاوٹ ترقی میں یہ فوج ہی ہے کیونکہ یہ اپنے اپ کو ایک الگ دنیا سمجھتے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنا سارا سسٹم الگ بنایا ہوا ہے لعنت ہے ایسی فوج پر
2026-10-06 07:10:48
6
Nisar Mustafa :
یہ جو ملک کا حال ہے اور سب کو پتہ ہے فوج کی وجہ سے ہے مطلب آپ نے بولُدیا کہ یہ فوج اسلامی نہیں ہے کہیں سے بھی شکر ہے ایک مولوی نے تو سچ بولا
2026-10-06 07:02:44
1
شوفر سیلم خان نیازی مہار۔۔♥️✌️ :
یہ بات مولانا اپ کی غلط ہے دوسرے ملک ترقی یافتہ دیکھ لو ٹھیک ہے وہ تو انگریز ہیں لیکن وہ ظالم نہیں ہے ٹھیک ہے اور جو ہمارے حکمران ہیں اور جو جنرل صاحب ہیں یہ انہی کے غلام ہیں نا پیسہ مدنیات سب چوری کر کے انہی انکھوں کو دے رہے ہیں یہ انہی کو اقا ماننے والے ہیں تو انہی کے لیے ہمارے ملکوں سے یہ نام کا کلمہ پڑھتے ہیں اور نام کے حافظ ہیں حافظ تو فرعون بھی تھا
2026-10-06 06:24:10
1
Aaa Ts870 :
پاکستان میں مذہب ہے ہی نہیں اسلام ہے ہی نہیں ہے پاکستان میں مذہب کو تو بزنس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اپنے فائدے کے لیے استعمال کیے جاتا ہے
2026-10-06 06:48:32
1
جاوید حیدر منداخیل :
2026-10-06 04:42:48
1
𝓜𝓸𝓸س𝓪 🦅𝓳𝓪𝓷 :
Saaf saaf bolo kis ne kia he hum apke saath he
2026-10-05 23:36:54
3
Ghani Bhai :
وہ ایک بندہ تھوڑی ہے جو ہم پر مسلط ہے ۔ وقت وقت پر آئے اور جو جو بھی تھے ان کو اللہ نے عبرت کا نشان بنایا مگر ہر نئے آنے والا پہلے ہو بھول گیا کہ میں پہلے کی طرح نہی ہوں
2026-10-05 19:13:37
1
To see more videos from user @mtmspeeches1, please go to the Tikwm
homepage.