@khanidesigner: اللہ کے ساتھ حُسنِ ظن سے مبالغہ کرو! حُسنِ ظن..? یعنی حد سے زیادہ اچھے کی اُمید رکھو کیونکہ حُسنِ ظن کا بدلہ یہی ہے کہ تمہیں وہی کچھ عطا کر دیا جائے جو تم نے رب سے گمان کیا تھا۔.!💫💞🪔 #foryou #mindsetmotivation #quotesthatgoviral #1millionaudition #creatorsearchinsights