@hanii_writes.47: اگر مجھ سے کوئی پوچھے کہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے، تو دنیا کی فانی رونقیں یا بڑی بڑی تمنائیں مانگنے کے بجائے، میرا دل بس یہی کہے گا کہ مجھے کسی اندیشے، کسی فکر اور کسی خوف سے آزاد ایک بے فکر دل چاہیے، اور زمانے کی اس دوڑ سے دور، روح کو سکون بخشنے والے چند لمحے چاہئیں۔ آج کے اس شور شرابے اور بے یقینی کے دور میں، جہاں ہر شخص کسی نہ کسی انجان بوجھ تلے دبا ہے، میرا سب سے بڑا سکون اس ایک پل میں چھپا ہے جہاں سانسیں بوجھل نہ ہوں، دل کسی اداسی سے بوجھل نہ ہو، اور چہرے پر ایک ططمینہ بھری مسکان ہو۔ بس یہی میری چاہت ہے، یہی میری سب سے بڑی آرزو ہے! ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature
سچ میں
میں بھی کبھی کبھی جب خود کو دیکھتی ہو تو اپنے لیے بہت تکلیف ہوتی ہے کے میں اِتنی حساس کیو ہوں ہر کیسی کا دل رکھتی ہو ۔۔۔کے کیسی کو میرے سے کوئی تکلیف نہ ہو ۔۔شاید اسی لیے خود زیادہ تکلیف میں رہتی ہو ۔۔۔✨🥺🥀
2026-10-05 18:35:46
3
میاں صاحب 💐 :
🤌❤️🩹🫠
2026-10-05 18:26:29
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.