@ariannaaaaa01: Minion tonight we steal the moon 🦖

-_-
-_-
Open In TikTok:
Region: US
Monday 05 October 2026 18:18:17 GMT
417
27
3
7

Music

Download

Comments

sophiastoltz
Sophia_✨🪽 :
2026-10-05 19:49:31
0
lexi.019
Lexi🫶🏼 :
@Sophia_✨🪽
2026-10-05 19:47:30
0
To see more videos from user @ariannaaaaa01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*ہمیں نظر انداز کرنا آسان تھا مگر دوبارہ ہماری جگہ حاصل کرنا آسان نہیں* کچھ لوگ ہمیں اتنا ہلکا سمجھتے ہیں کہ ہمیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔ جب ہم ان کے پاس تھے، ہماری قدر نہیں کی، ہمیں وقت نہیں دیا، ہماری بات کو اہمیت نہیں دی۔ انہوں نے سوچا کہ ہم ہمیشہ ان کے پیچھے رہیں گے، ہمیشہ دستیاب رہیں گے، اس لیے ہمیں کھونا ان کے لیے آسان تھا۔ لیکن انہیں یہ نہیں معلوم تھا کہ جو لوگ خاموشی سے سب برداشت کر لیتے ہیں، وہ جب جانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو پھر کبھی پلٹ کر نہیں دیکھتے۔ ہم بھی چلے گئے، بغیر شور مچائے، بغیر شکوہ کیے۔ اب تمہیں اندازہ ہو رہا ہوگا کہ ہماری کمی کیا تھی۔ اب تم ہماری جگہ کسی اور کو بٹھانا چاہتے ہو، لیکن سنو۔ ہماری جگہ لینا اتنا آسان نہیں ہے۔ وہ مقام، وہ خلوص، وہ وفاداری، وہ احساس جو ہم نے تمہیں دیا تھا، وہ تمہیں بازار میں نہیں ملے گا۔ ہمیں نظر انداز کرنا تمہاری سب سے بڑی غلطی تھی، اور اب ہماری جگہ کو دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کرنا تمہاری سب سے بڑی ناکامی بنے گی۔ کیونکہ ہم واپس آنے والوں میں سے نہیں ہیں، ہم اپنی کہانی خود لکھنے والوں میں سے ہیں۔

About