@hajano572: اِنّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭 خیرپور ریاست کے سابق والی، میر ہر ہزہائنس میر علی مراد خان ٹالپر انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے خیرپور، ٹالپر خاندان اور تاریخی ورثے سے وابستہ حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #fypシ #viralpost #unfreezemyaccount #sadness #😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔