@inamdiaries: ((صوابی: بڑی بہن فاطمہ کی مؤقف بھی سامنے آگئی/ پولیس اہلکار نصیب جان کے خلاف درج ایف آئی آر میں اہم پیش رفت )) ایف آئی آر درج کرانے والی فاطمہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، ان کی نازیبا ویڈیوز بنائی گئی ہیں جبکہ اغوا سمیت دیگر الزامات بھی عائد کیے گئے تھے۔ تاہم فاطمہ کی بہن امنہ نے ان تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایف آئی آر کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ دوسری جانب بڑی بہن فاطمہ نے امنہ کے مؤقف کی تردید کرتے ہوئے میڈیا کو اپنا بیان دیتے ہوئے نصیب جان پر چار ماہ تک حراست میں رکھنے، منشیات فروشی سمیت دیگر الزامات عائد کیے اور مبینہ شواہد موجود ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں بہنوں کی جانب سے مختلف مؤقف سامنے آئے ہیں۔ اس معاملے پر متعلقہ پولیس اہلکار یا پولیس ڈیپارٹمنٹ کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔ پولیس کا مؤقف موصول ہونے پر خبر میں شامل کیا جائے گا۔ #inamzebofficial #Swabipolice #Naseebjan #SWABIPOLICE
دا وس سہ دی یار خیث پہلے پتہ نہ پوھیگو مثال یہ فارم 47 حکومت دے چی دا سہ چل شوے دے
2026-10-06 02:02:45
5
حیدری اتمان خیل :
دا دہ پاکستان محافظ دی
2026-10-06 07:04:48
3
Nasir khan :
medical report whpal wakai.no har sa ba rawozi
2026-10-05 21:44:15
4
🇦🇪 KhozaMir.wazir ❤ :
2026-10-06 08:09:14
2
زیشان خان صوابی وال♥️ :
yara da swabi ki za SA awwram
2026-10-06 08:24:17
2
@𝙷ᵃᵈⁱ𓅓: :
ase na kigy
2026-10-05 18:31:26
5
ابو عباس اخمد :
Allah toba 😳😳😳😳😳😳
2026-10-06 03:28:20
3
📿 SHERAZ KHAN 🇦🇪 :
good msg 👍
2026-10-05 18:54:52
4
Sana :
monga ta de video rala
2026-10-05 19:22:53
14
Tariq Shah Takrau :
اللہ ھواکبر
2026-10-05 20:14:00
2
Hamid amazai :
Hhhhhhh
2026-10-05 18:50:48
3
Rabia khan :
توبہ
2026-10-05 22:29:12
3
🥰فرمان💘Khan💝 :
Media wala la pakar Di chi os naseeb Jan na om vedio bayan wali chi aga paki om sa way 2 khoryani kho sa gadi wadi y yo e ba pijani aw bala y chi mung e town ta botaly yo
2026-10-06 04:07:13
2
🇦🇪 KhozaMir.wazir ❤ :
2026-10-06 08:06:53
1
🇦🇪 KhozaMir.wazir ❤ :
2026-10-06 08:06:55
1
حارث شاہ :
Chasara shu us
2026-10-05 23:48:08
2
To see more videos from user @inamdiaries, please go to the Tikwm
homepage.