@hussani.humsafar: بہترین ساتھی کا انتخاب بہت ضروری ہے کیونکہ یہی آپ کو جنت یا جہنم کی طرف لے جاسکتا ہے آپ کی شادی میں کتنی ہی دیر کیوں نہ ہوجائے پریشان نہ ہوں😊 اہم یہ ہے کہ ایک صالح ساتھی کا انتخاب کریں✨ جب انتخاب محبتِ علی پر ہو تو سفر بھی عبادت بن جاتا ہے اور اصل ہمسفر بھی وہی ہے جو منزل ولایت دکھا دے🤍 ایسا ہمسفر انتخاب کریں جس میں ولایتِ علی کی خوشبو آتی ہو تب زندگی بھی امام کی اطاعت کی پیکر بن جائے گی یااللّہ سب کو ایک صالح ساتھی عطا فرما جس پر وہ تیرے سامنے، تیرے پاکیزہ اہلبیت کے سامنے اور ہمارے عزیز امام مھدی عج کے سامنے فخر ہو🥹🤍✨🤲🏻 آمین بحقِ معصومین علیہ سلام🤲🏻 #ya_aliع #ya_fatima_zehraع *مخلص ہمسفر خوبصورت ہمسفر سے لاکھ گنا بہتر ہے،* ♥️ 𝐇𝐮𝐦𝐬𝐚𝐟𝐚𝐫 𝐄 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧𝐢 #sallam_moula_gazi_abbas_علمدار #sallam_ya_hussain_ع #العجل_العجل_یاحجت_اللہؑ_العجل_ادرکنی🙏