@voiceofzh: اسلام میں صرف قرآن سنت اور اجتہاد سے فیصلے کیے جاتے ہیں لکھے ہوئے قانون سے نہیں۔۔۔

Zaid Hamid Archive 🇵🇰
Zaid Hamid Archive 🇵🇰
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 05 October 2026 19:11:19 GMT
1784
331
21
6

Music

Download

Comments

atif.ali6474
p.k boy :
you are right sr 💯💯💯💞💞💞
2026-10-06 18:03:45
0
jahanzebmughal6
Mughal :
ماشاءاللہ
2026-10-05 22:29:40
0
remedify.healing
Maj. Shaitan Singh 🐦‍⬛ Bhati :
2026-10-06 13:11:36
0
imdad.ali.rind72
Imdad Ali Rind :
👍
2026-10-05 19:26:51
0
wasimfaisalgujjar0474
Wasim Faisal Gujjar :
❤️
2026-10-05 19:20:39
0
asimwaris_asim
Asim_🚩🕸 :
🚩
2026-10-05 19:15:12
1
muhammad.mobeen.s5
Muhammad mobeen Saeed :
🥰🥰🥰
2026-10-05 19:30:45
0
bilalusman376
Uk😊 :
🌹🌹🌹
2026-10-06 08:28:09
0
servantofallah884
SAJJAD KHAN RAJPUT £€¥$✓ :
❤️❤️❤️
2026-10-08 03:29:49
0
tanveer.sarwar646
Tanveer sarwar 🤔 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 19:16:17
1
zahid.bashir.zahi
♥️💤💤💤💤💤💤♥️ :
♥️♥️♥️
2026-10-06 10:00:38
0
shazia.akbar71
Shazia Akbar :
🥰🥰🥰
2026-10-06 18:20:09
0
yaquob.wilayat
Yaquob Wilayat :
😎🇵🇰🇵🇰
2026-10-06 08:01:05
0
user199438181
Shakeel Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-10-06 03:31:40
0
sudheerkhoso
Sudheer Khoso :
♥️♥️♥️
2026-10-06 16:36:37
0
atharmuhammadali726
Athar Muhammad Ali :
❤️❤️❤️
2026-10-06 10:24:02
0
mukaramhaidir
mukaramhaidir :
🥰🥰🥰
2026-10-05 19:18:01
1
adnan.ellahi0
ADNAN ELLAHI :
❤️❤️❤️
2026-10-05 19:33:45
0
user3049942945153fa
falak shaer khan 123 :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-05 19:42:03
0
ikrammanzoor92
𝗜𝗞𝗥𝗔𝗠 𝗠𝗔𝗡𝗭𝗢𝗢𝗥 :
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے لیکن اقتدار کی منتقلی کیسے ہو گی اس سوال کا جواب اسلام کے پاس نہیں ہے. دین میں قرآن و حدیث میں ہر مسئلے کا حل ہے لیکن انسان کے سب سے بڑے مسئلے کا حل نہیں دیا گیا. پچھلے دس ہزار سال کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں، سب سے زیادہ انسان اقتدار پر قبضے اور اس کی منتقلی پر مارے گئے ہیں. یہ ہے اسلام کا نظام خلافت، خلیفہ بنانا کیسے ہے کوئی پتا نہیں، رسول اللہ کی لاش ایک طرف رکھ کر انصاری اور مہاجر بھی لڑ رہے تھے کہ خلیفہ کون بنے گا. پھر ایک حدیث پیش کر دی گئی کہ خلیفہ ہمیشہ قریش میں سے بنے گا. (قریش کیوں بنے گا؟ باقی انسان گھاس کھاتے ہیں؟؟). ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی حادثاتی خلافت قائم ہو گئی. چھے مہینے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ نے گھر بلا کر شکوہ کیا کہ اہل بیت سے مشورہ نہیں لیا گیا، آگے سے ابوبکر نے لاجواب ہو کر رونا دھونا شروع کر دیا. ابوبکر نے یہ نہیں کہا کہ رسول کے مصلے پر میں کھڑا تھا خلافت میرا حق تھی. علی نے بھی یہ نہیں کہا کہ وصی میں تھا مجھ سے حکومت چھینی ہے تو واپس کرو وغیرہ وغیرہ مرتے وقت ابوبکر نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو نامزد کر دیا. کوئی مشاورت نہیں، کوئی شوریٰ بینھم نہیں.. عمر مرتے وقت چھے بندے نامزد کر گئے، عثمان رضی اللہ عنہ کو خلیفہ بنا دیا گیا. پھر حضرت عثمان غنی پر اقربا پروری اور کرپشن کے الزامات لگ گئے. اسی سال کی عمر میں بھی حضرت عثمان خلافت چھوڑنے کو تیار نہیں تھے. صحابہ کرام نے کہا بھی کہ خلافت چھوڑ دو لیکن پھر ایک حدیث ایجاد کر لی جاتی ہے کہ اللہ تمہیں خلعت پہنائے گا اتارنا نہیں. (کیوں نہیں اتارنا؟ خود بھی مرنا اور قیامت تک آنے والے مسلمانوں کو بھی مرنے کی وجہ دے جانا لیکن قمیض نہیں اتارنا.) اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ بھی جانتے تھے کہ ابھی جو تلوار نکلے گی قیامت تک میان میں نہیں جائے گی. پھر بھی خلافت سے دستبردار نہیں ہوئے. لہٰذا ثابت ہوا کہ خلیفہ بنانے، خلیفہ کو معزول کرنے یا احتساب کرنے کا کوئی نظام نہیں ہے. امیر معاویہ بنے یا یزید بنے اس کی بیعت کرنی ہی پڑے گی ورنہ مار دئیے جاؤ گے. رسول اللہ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے بھی نہیں سوچا کہ میرے بعد سیکنڈ ان کمانڈ کون ہو گا. بستر مرگ پر کاغذ قلم مانگا کہ ایسی تحریر لکھ جاؤں میرے بعد تم گمراہ نہ ہو. کاغذ قلم بھی نہیں دیا گیا، رسول اللہ کے منہ پر کہہ دیا آپ کے لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہمارے لیے اللہ کی کتاب کافی ہے. رسول اللہ نے بھی تحریر لکھنے کے لیے آخری وقت کا انتظار کیا. بھئی جو بھی کہنا لکھنا تھا پہلے ہی لکھ دیا ہوتا،
2026-10-05 22:38:14
0
ikrammanzoor92
𝗜𝗞𝗥𝗔𝗠 𝗠𝗔𝗡𝗭𝗢𝗢𝗥 :
اب شیعہ سنی لڑ رہے ہیں کہ علی کی خلافت نہیں لکھنے دی. پھر کہتے ہیں مکمل ضابطہ حیات ہے، کونسا ضابطہ؟ کونسی حیات؟؟ دنیا کے پچپن اسلامی ممالک میں سے کسی ایک میں خلافت دکھا دو، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، عمان، بحرین میں اقتدار کے لیے کیسی لڑائی ہوتی ہے آپ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے. اسلامی نظام نافذ کریں گے، کونسا اسلامی نظام؟ جب اسلام نے کوئی نظام دیا ہی نہیں. ریاست مدینہ بنائیں گے جبکہ مدینہ کوئی ریاست نہیں تھی. اسلام نے کب مطالبہ کیا کہ خلافت قائم کرو اور جمہوریت کفار کا نظام ہے. خلافت کے نظام میں بہت سی خامیاں ہیں. 1. خلیفہ بنانے میں کوئی ووٹنگ سسٹم نہیں ہے. شوریٰ نہیں ہے نہ ہی پہلے چار خلیفوں کے لیے کوئی شوریٰ ہوئی ہے. 2. خلیفہ کو ہٹانے کے لیے بھی کوئی سسٹم نہیں ہے، جب تک خلیفہ مرے گا نہیں تب تک جان نہیں چھوڑے گا، چار میں سے تین خلیفے مارے گئے. اس کے بعد اموی عباسی فاطمی عثمانی سارے خلیفے یا تو خود مرے، یا کسی نے زہر دے دیا یا پھر اپنے بہن بھائیوں اولادوں کے ہاتھوں مارے گئے. خلیفہ قتل کرے یا کرپشن کرے کوئی پوچھ نہیں سکتا. تیسرے خلیفہ پر کرپشن اور اقرباء پروری کے الزامات تھے. پھر بھی انہوں نے استعفیٰ دینے کی بجائے لڑنا مرنا زیادہ مناسب سمجھا. 3. خلافت ون مین شو ہے، ایک امیر المومنین ہے اور اس کی ہر بات حرف آخر ہے. خلیفہ سے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں، جو اختلاف کرے گا اس کے گھر کو آگ لگانے کی دھمکیاں دی جا سکتیں ہیں.
2026-10-05 22:39:06
0
To see more videos from user @voiceofzh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About