@shitpostbale: #viral #fyp #americanpsycho #patrickbateman

￴ ￴￴
￴ ￴￴
Open In TikTok:
Region: US
Monday 05 October 2026 19:12:00 GMT
1574
196
1
4

Music

Download

Comments

woevshna
woevshna :
Ghosting everyone and then watching everyone grow, so you can use them for proxy’s in the future
2026-10-05 19:16:55
0
To see more videos from user @shitpostbale, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

@𝟐𝟕.𝟎𝟓.𝟐𝟎𝟐𝟒 ᥫ᭡ پھر ملیں گے شاید کبھی، مگر اجنبی بن کر، نہ تمہیں حق ہوگا مجھے روکنے کا نہ مجھے اجازت ہوگی تمہاری آنکھوں میں پرانی محبت تلاش کرنے کی شاید ایک دن تم میرے سامنے سے گزرو اور میں تمہیں دیکھ کر بھی یوں گزر جاؤں جیسے کبھی تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت وجہ ہوا کرتے تھے دل چاہے گا تمہیں آواز دوں، تمہارا نام پکاروں اور سب کچھ پہلے جیسا کر دوں، مگر وقت ہمیں یاد دلائے گا کہ اب ہم ایک دوسرے کے کچھ بھی نہیں کبھی جن ہاتھوں کو تھامنے کی خواہش میں دعائیں مانگی تھیں، شاید انہی ہاتھوں سے ایک دن تمہیں الوداع کہنا پڑے اور میں خاموش کھڑا دیکھتا رہ جاؤں ہم دونوں شاید مسکرا بھی دیں گے ایک دوسرے کو دیکھ کر، مگر ان مسکراہٹوں کے پیچھے چھپی ہوئی وہ محبت صرف ہماری خاموش آنکھیں سمجھ پائیں گی سب سے زیادہ درد اس بات کا ہوگا کہ ہم ایک دوسرے کو پہچانتے ہوئے بھی انجان بنیں گے، جیسے ہماری پوری محبت کبھی ہماری زندگی کا حصہ تھی ہی نہیں پھر ملیں گے شاید کبھی مگر اجنبی بن کر، اور اُس دن دل کو پہلی بار یقین ہوگا کہ کچھ محبتیں ختم نہیں ہوتیں، بس عمر بھر کے لیے ادھوری رہ جاتی ہیں 💔

About